ETV Bharat / state

بنگلور: تشدد زدہ علاقوں میں امن کمیٹی قائم کی جائے گی - ڈی جے ہلی تشدد

بنگلور کے تشدد زدہ علاقے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی میں 400 سے زائد گرفتاریوں کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول ہے حالانکہ کرفیو کو ہٹا دیا گیا ہے۔

بنگلور: تشدد زدہ علاقوں میں امن کمیٹی قائم کی جائے گی

author img

By

Published : Aug 31, 2020, 1:17 PM IST

واضح رہے کہ فساد زدہ علاقے سلمز ہے اور اس تشدد میں ہلاک شدہ افراد و گرفتار افراد کا تعلق غریب و مزدور طبقہ سے ہیں۔ اس سلسلے میں سماجی تنظیموں کی جانب سے مالی تعاون کے علاوہ قانونی امداد پہنچانے کی بات کہی گئی ہے۔

بنگلور: تشدد زدہ علاقوں میں امن کمیٹی قائم کی جائے گی

ان علاقوں میں ہندو مسلم بھائی چارگی کو فروغ دینے اور ان کے دلوں سے خوف نکالنے کے لیے متعدد سماجی تنظیموں کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ یہاں امن کمیٹی قائم کر کے گلیوں میں امن مارچ کا اہتمام کیا جائے۔

ڈی جے ہلی تشدد معاملے میں اب تک تقریباً 70 ایف آئی آر درج ہوچکی ہے، تقریباً 400 گرفتار شدہ افراد میں سے 270 ملزمین پر یو اے پی اے لگایا گیا ہے۔

اور اس پورے تشدد معاملے کو لے کر اب تک مسلم تنظیموں کی جانب سے کرناٹک ہائی کورٹ میں 3 پی آئی ایلز دائر کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.