ETV Bharat / state

'کرناٹک میں کانگریس کو زمینی سطح پر مضبوط کیا جائے گا'

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران سلیم احمد نے کہا کہ 'وہ اقلیتوں میں قیادت کو فروغ دیں گے اور کانگریس کی ڈوبتی کشتی کو دوبارہ مضبوط کرنے کا کام کریں گے۔'

'کرناٹک میں کانگریس کو زمینی سطح پر مضبوط کیا جائے گا'
'کرناٹک میں کانگریس کو زمینی سطح پر مضبوط کیا جائے گا'
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 1:06 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں 'کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی' کے لئے پارٹی کے سینئر رہنما ڈی کے شیوا کمار کو صدر منتخب کیا گیا اور ساتھ ہی 3 سینئر رہنماؤں کو ورکنگ پریسیڈنٹ بنایا گیا۔ جن میں مسلم رہنما سلیم احمد بھی شامل ہیں۔

'کرناٹک میں کانگریس کو زمینی سطح پر مضبوط کیا جائے گا'

ریاستی کانگریس کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اس قدیم پارٹی نے ایک مسلم کو قیادت کا موقع دیا ہے۔

سلیم احمد نے ریاستی کانگریس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے عہدے کا جائزہ لینے پر اقلیتی طبقوں میں اور خاص طور پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے ایک خصوصی گفتگو کے دوران سلیم احمد نے کہا کہ 'وہ اقلیتوں میں قیادت کا فروغ دیں گے اور کانگریس کی ڈوبتی کشتی کو دوبارہ مضبوت کرنے کا کام کریں گے۔'

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 'کانگریس سب کو ساتھ لے کر چلنے میں یقین رکھتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.