ETV Bharat / state

انتخابات کے موقع پر بنگلور کی عوام کے توقعات کیا ہیں؟ - توقعات

ریاست کرناٹک میں کانگریس نے صرف ایک مسلم امیدوار کو بنگلورو سینٹرل حلقہ سے ٹکٹ دی ہے جو کہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 11:26 AM IST

اس حلقے سے کانگریس نے رضوان ارشد کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ بی۔جے۔پی نے تیسری مرتبہ پی۔سی۔موہن ہی کو ٹکٹ دیا ہے جو پچھلی دہ معیاد سے یہاں کے ایم۔پی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

تیسری جانب مشہور و معروف فلم اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج نے بھی بنگلورو سینٹرل حلقے ہی سے امیدوار ہیں اور زور و شور سے انتخابی مہم سے عوام الناس میں مقبول ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست میں کانگریس و جے۔ڈی۔ایس کی مشترکہ حکومت ہے اور پچھلے اسمبلی انتخابات میں دونوں پارٹیوں کا کل ووٹ شیر 48 فیصد ہے اور دونوں نے کل 8 اسمبلیوں میں سے 5 میں کامیابی حاصل کی تھی جب کہ بی۔جے۔پی کا ووٹ شیر 40 فیصد تھا اور 3 اسمبلیوں میں اس کے ایم۔ایل۔اے ہیں۔

ای۔ٹی۔وی بھارت نے بنگلورو سینٹرل کے شیواجی نگر حلقہ میں عوام الناس کی رائے جاننے کی کوشش کی کو پچھلے ۵ سالوں میں کس پارٹی کی کارکردگی کیسے رہی اور عوام کے کیا توقعات ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.