ETV Bharat / state

Welfare Party Of India دیش میں بوال روزی روٹی کا ہے سوال مہم کا آغاز - کرناٹک ویلفرپارٹی آف انڈیا

گلبرگہ شہر میں کرناٹک ویلفرپارٹی آف انڈیا کی جانب سے 'دیش میں بوال روزی روٹی کا ہے سوال' نام کی ایک بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ طاہر حسین نے بتایا کہ اس مہم کا مقصد لوگوں میں بیداری لانا ہے تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے۔Welfare Party Of India

گلبرگہ شہر میں بوال روزی روٹی کا ہے سوال مہم کا  آغاز

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 3:12 PM IST

گلبرگہ:کرناٹک کے گلبرگہ شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں کرناٹک ویلفرپارٹی آف انڈیا کی جانب سے ملک میں بوال روزی روٹی کا ہے سوال نام کی ایک بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ Welfare Party Of India Start Campaign Against Unemployment In Gulbarga ویلفر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ طاہر حسین نے بتایا کہ اس مہم کا مقصد لوگوں میں بیداری لانا ہے تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ اس موقع پر ویلفر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ طاہر حسین نے بتاتا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اس مہیم کو گلبرگہ سے آغاز کیا گیا ہے ۔

گلبرگہ شہر میں بوال روزی روٹی کا ہے سوال مہم کا آغاز

انہوں نے کہ کہ پوری ریاست کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے منگلور میں بیداری مہیم ختم ہو گی۔مرکزی حکومت کی عوامی مخالف پالیسیوں کے متعلق عام لوگوں میں بیداری لائی جائے ئیگی ۔

یہ بھی پڑھیں:Free Blood Test Camp مسجد عفراء میں مفت خون معائنہ کیمپ

ویلفر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ طاہر حسین نے کہاکہ آج ویلفرپارٹی کے کئی ریاستی اور مرکزی لیڈران نے اس بیداری مہم میں شرکت کیWelfare Party Of India Start Campaign Against Unemployment In Gulbarga In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.