ETV Bharat / state

'ویلفیئر پارٹی کرناٹک کو فلاحی ریاست بنائے گی'

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اپنا منشور جاری کیا اور اسے عوام کے لیے ایک وژن ڈوکیومینٹ قرار دیا۔

شیما محسن
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 10:09 AM IST


شہر بنگلور کے ویلفیئر بھون میں پارٹی کی قومی جنرل سیکرٹری شیما محسن نے ریاستی آفس بیررس کے ہمراہ پارٹی کے منشور کو جاری کیا۔

شیما محسن

اس ضمن میں ای ٹی وی کے نمائندے نے شیما محسن سے ملاقات کی جس میں محترمہ نے منشور کے متعلق چند خاص موضوعات پر روشنی ڈالی۔


شہر بنگلور کے ویلفیئر بھون میں پارٹی کی قومی جنرل سیکرٹری شیما محسن نے ریاستی آفس بیررس کے ہمراہ پارٹی کے منشور کو جاری کیا۔

شیما محسن

اس ضمن میں ای ٹی وی کے نمائندے نے شیما محسن سے ملاقات کی جس میں محترمہ نے منشور کے متعلق چند خاص موضوعات پر روشنی ڈالی۔

Intro:ویلفیئر پارٹی ملک میں فلاحی ریاست کے قیام کا عظم رکھتی ہے - شیما محسن


Body:ویلفیئر پارٹی ملک میں فلاحی ریاست کے قیام کا عظم رکھتی ہے - شیما محسن

بنگلور: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اپنا منشور جاری کیا اور اسے عوام کے لئے ایک وژن ڈوکیومینٹ قرار دیا. شہر بنگلور کے ویلفیئر بھون میں پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری شیما محسن مع ریاستی آفس بیررس کے ہمراہ پارٹی کے منشور کو جاری کیا.

اس ضمن ای. ٹی. وی کے نمائندے نے شیما محسن سے ملاقات کی جس میں محترمہ نے منشور کے متعلق چند خاص موضوعات پر روشنی ڈالی.

واضح رہے کہ ویلفیئر پارٹی مغربی بنگال کے دو پارلیمانی حلقوں میں، جنگی پور اور بہار کوچ میں اپنے امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے.

اس بات پر کہ ایس. ڈی. پی. آئی نے بھی جنگی پور حلقہ میں اپنے امیدوار کو میدان میں اتارا ہے، شیما نے کہا کہ ہماری پارٹی کی جانب سے پوری کوشش ہوئی ہے کہ ایس. ڈی. پی. آی کے اعلیٰ سطح کے لیڈران وہاں سے اپنے امیدوار کو واپس لیں کہ اس حلقہ میں ویلفیئر پارٹی اپنے کام کے لئے بہت زیادہ مقبول ہے اور کامیابی کے امکانات ہیں. شیما کہتی ہیں ہم ابھی بھی ایس. ڈی. پی. آی سے مثبت جواب کے منتظر ہیں.

یاد رہے کہ 2011 کے ضمنی پارلیمانی انتخابات میں ویلفیئر پارٹی نے جنگی پور حلقہ سے 42،000 ووٹ حاصل کئے تھے اور ایس. ڈی. پی. آئ نے 24،000 ووٹس لیے تھے. زرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں نے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ مسلم ووٹ بنٹے تھے.

جنگی پور میں ایک نہایت پسماندہ علاقہ ہے جس نے آزادی کے بعد سے کسی قسم کی کوئی ترقی نہیں دیکھی. اس پارلیمانی حلقہ سے سابق صدر ہند پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نمائندگی کر رہے ہیں.


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.