ETV Bharat / state

ویلفیئر پارٹی کی جانب سے گرام پنچایت ارکان کے لیے ورکشاپ - گرام پنچایت انتخابات

کرناٹک میں گذشتہ دو ماہ قبل گرام پنچایت انتخابات منعقد ہوئے تھے جس میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے تقریباً 50 تائیدی امیدواروں نے کامیابی حاصل تھی۔

Welfare Party conducts workshop for Gram Panchayat members
ویلفیر پارٹی کی جانب سے گرام پنچایت ارکان کےلیے ورکشاپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 5:56 PM IST

کرناٹک گرام پنچایت انتخابات میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے تائیدادی امیدوار جنہوں نے کامیابی حاصل کی، کے لیے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا اور ویلفیئر پارٹی کی جانب سے ان کا خیرمقدم بھی کیا گیا۔

ویلفیئر پارٹی کی جانب سے گرام پنچایت ارکان کےلیے ورکشاپ کا انعقاد

صدر ویلفیئر پارٹی ایڈوکیٹ طاہر حسین نے ورکشاپ کے مقاصد بتاتے ہوئے کہا کہ گرام پنچایت ارکان کو ان کی ذمہ داریوں سے واقف کروایا گیا اور حکومت کی اسکیمات کو زمینی سطح پر نفاذ کے طریقوں سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔ ان پر عوام کی توقعات کو پورا کرنے پر زور دیا گیا۔

Welfare Party conducts workshop for Gram Panchayat members
ویلفیئر پارٹی کی جانب سے گرام پنچایت ارکان کےلیے ورکشاپ کا انعقاد

ویلفیئر پارٹی خواتین ونگ کی صدر طلعت یاسمین نے بتایا کہ ’ان گرام پنچایت ارکان کی خدمات کے ذریعے متعلقہ گرام پنچایتوں کو ماڈل کے طور پر ترقی دینے کےلیے کوشاں ہیں‘۔

ورکشاپ میں تجربے کار کونسلرز کو بھی مدعو کیا گیا تھا تاکہ نئے گرام پنچایت ارکان کو تربیت دی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.