ETV Bharat / state

کرناٹک پنچایت انتخابات کے لیے ویلفیئر پارٹی کی تیاریاں شروع - بنگلور ای ٹی وی بھارت خبر

کرناٹک میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے ساتھ سیاسی پارٹیاں ضلع و تعلقہ پنچایت کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امید کی جارہی ہے کہ کرناٹک الیکشن کمیشن کی جانب سے رواں برس ماہ دسمبر میں انتخابات منعقد کرائے جائیں۔

کرناٹک پنچایت انتخابات
کرناٹک پنچایت انتخابات
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 10:29 AM IST

مذکورہ انتخابات کے پیش نظر کانگریس،بی جے پی کے علاوہ ایس ڈی پی آئی اور ویلفیئر پارٹی کی جانب سے بھی زمینی سطح پر انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

کرناٹک پنچایت انتخابات

اس سلسلے میں ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے بتایا کہ ان کی پارٹی اپنے کیڈرس کو متحرک کرنے اور پارٹی کو بوتھ سطح پر مستحکم کرنے کے لیے منصوبہ سازی کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں :یاد گیر: گوگی گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کا اعلان

ایڈووکیٹ طاہر حسین نے کہا کہ اس سلسلے میں ان کی پارٹی کے اجلاس منعقد کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست کے تقریباً 25 اضلاع میں پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.