ETV Bharat / state

گلبرگہ: مجلس تعمیر ملت کی جانب سے جلسہ استقبال رمضان - قرآن مجید کے مطابق زندگی گزارنے پر زور دیا

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر رمضان المبارک کی آمد پر کل ہند مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ کی جانب استقبال رمضان جلسہ منعقد کیا گیا۔

welcome ramzan program by majlis tameer e millat in gulbarga
گلبرگہ: مجلس تعمیر ملت کی جانب سے جلسہ استقبال رمضان
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 7:43 AM IST

اس جلسہ میں تعمیر ملت ضلع گلبرگہ کے صدر عبدالجبار گولہ ایڈوکیٹ، سینئر صحافی عزیز اللہ سرمست اور مقامی علمائے اکرام نے شرکت کی ۔

مجلس تعمیر ملت کی جانب سے جلسہ استقبال رمضان

اس موقع پر تعمیر ملت کے صدر عبدالجبار گولہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ قرآن مجید کے خلاف غلط فہمی پھیلانے والے کئی آئے اور گئے ۔لیکن کوئی بھی اللہ کی اس مقدس کتاب کا ایک زیر زبر تک تبدیل نہیں کر سکا۔آج سپریم کورٹ نے وسیم رضوی کے خلاف ہی جرمانہ عائد کردیا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ نے اس کتاب کو نازل کیا اور اللہ خود ہی اس مقدس کتاب محافظ ہے۔ انہوں نے عبادات کی ادائیگی کے ساتھ قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے اور قرآن مجید کے مطابق زندگی گزارنے پر زور دیا ۔وہیں رمضان المبارک کے مہینے میں ہر اتوار کو قرآنی مذاکرہ منعقد کیا جارہا ہے، جس میں علماء اور دانشوران مختلف قرآنی موضوعات پر اظہار خیال کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.