ETV Bharat / state

مسجد پرسکون اور روحانیت والی جگہ ہے: ہندو زائرین - مسجد پرسکون اور روحانیت والی جگہ ہے: ہندو زائرین

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست بھر میں 'مسجد درشن' مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ اس سے برادران وطن میں مسجد کے متعلق پھیلے غلط فہمی کو دور کیا سکے۔

بنگلور میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست بھر میں 'مسجد درشن' مہم کا آغاز کیا گیا ہے

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 4:01 AM IST

بھارت میں چند فرقہ پرست طاقتیں نفرت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مساجد کے متعلق متنازعہ بیانات دیے جا رہے ہیں اور دوسری جانب امن کے ہرکارے سچائی و محبت کے پیغام کو عام کرنے میں ہمہ تن و قلب مصروف ہیں۔

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست بھر میں 'مسجد درشن' مہم کا آغاز کیا گیا ہے

ایسے حالات میں جب ملک کی گنگا جمنی تہذیب پر حملے ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، جماعت اسلامی ہند نے ریاست بھر میں 'مسجد درشن' مہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس سے برادران وطن میں مسجد کے متعلق پھیلے مغالطوں کا ازالہ کیا جاسکے۔ لہٰذا اسی سلسلے میں آج شہر تمکور کی مکہ مسجد میں 'مسجد درشن' پروگرام کا اہتمام کیا گیا جہاں شہر کے معروف مٹھ کے سوامی، پولیس اہلکار اور متعدد غیر مسلم شخصیات نے شرکت کی۔

بنگلور میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست بھر میں 'مسجد درشن' مہم کا آغاز کیا گیا ہے
بنگلور میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست بھر میں 'مسجد درشن' مہم کا آغاز کیا گیا ہے

نماز عصر اور مغرب کے دوران برادران وطن نے مسجد میں مسلمانوں کو وضو کرتے، نماز ادا کرتے، ذکر و اذکار و دعائیں مانگتے ہوئے قریب سے مشاہدہ کیا۔

مسجد پرسکون اور روحانیت والی جگہ ہے: ہندو زائرین

اس موقع پر سوامی شیوانند آچاریہ نے کہا کہ کوئی بھی دین و مذہب انسانوں کو جوڑنے کے لیے ہے اور ایک دوسرے کے دین پر کیچڑ اچھالنا یا نفرت پھیلانا غیر انسانی عمل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.