ETV Bharat / state

بنگلورو میں چار منزلہ عمارت منہدم - چار منزلہ عمارت منہدم

عہدیداروں کے مطابق ملٹی پلیکس بنانے کے لیے حال ہی میں کالی تھیئٹر کو منہدم کیا گیا تھا اور اب پارکنگ کی تعمیر کے لیے تعمیراتی کام جاری ہے۔

بنگلورو میں چار منزلہ عمارت منہدم
بنگلورو میں چار منزلہ عمارت منہدم
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 9:34 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں منگل کی رات ایک زیر تعمیر سائٹ کے پیچھے چار منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی۔

بنگلورو میں چار منزلہ عمارت منہدم

عہدیداروں کے مطابق ملٹی پلیکس بنانے کے لیے حال ہی میں کالی تھیئٹر کو منہدم کیا گیا تھا اور اب پارکنگ کی تعمیر کے لیے تعمیراتی کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پانچ فرانسیسی رفائل طیاروں کی آج امبالا ایئر بیس پر لینڈنگ

انہوں نے کہا کہ اس کی 50 فٹ گہری نئی تعمیر کی گئی تھی جس سے ملحقہ عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔

عہدیداروں نے کہا کہ دیر رات زیر تعمیر سائٹ کے پیچھے چار منزلہ عمارت گر گئی۔ تاہم اس دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.