ETV Bharat / state

'آپ کا ایک ووٹ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے'

شہر بنگلور کے لال بہاردر شاستری سرکاری کالج کے طلبا نے ووٹ کی اہمیت پر ریلی نکالی۔

ووٹ بیداری
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 10:09 PM IST

خیال رہے کہ یہ ریلی پلیکیشینگر حلقہ کے الیکشن کمیشن کی تعاون سے نکالی گئی۔

متعلقہ ویڈیو

ریلی میں کثیر تعداد میں طلبا نے شرکت خاص کر ایسے طلبا جو پہلی بار ووٹ کرینگے۔

طلبا پہلی بار ووٹ دینے کو لیکر نہایت پر خوش نظر آرہے ہیں، ان میں ووٹنگ کے متعلق اس قدر جوش وخروش دکھائی دے رہا ہے کہ وہ ووٹنگ کے دن کو پانچ سالہ عید بتا رہے ہیں۔

ریلی میں نوجوانوں نے اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ کے صحیح استعمال ہو اور ایسے نمائندے کو منتخب کرنے کی امید ظاہر کی جو ملک کی تعمیر و ترقی کے تعلق سے سوچ تا ہو۔
طلبا نے ووٹ کی خرید و فروخت پر کہا کہ چند روپیوں کی خاطر ووٹ کو نہ بیچا جائے، کیونکہ ان چند روپے سے آپ کا مستقبل روشن نہیں ہوسکتا لیکں ایک ووٹ سے آپ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔

پلیکیشینگر حلقہ کے الیکشن کمیشن کے ایلیکٹورل افسر ڈاکٹر شونہ و رجسٹرار سہیل احمد نے صحافیوں سے بات چیے کرتے ہوئے کہا کہ' اس طرح کی بیداری پروگرامز ہم ہر وارڈ میں کر رہے ہیں، یہ نہایت ہی ضروری اقدام ہیں جو ہمارے ملک کی جمہوریت کو مضبوط بنائے گی'۔

Intro:ووٹ کی اہمیت کی بیداری کے لئے طلباء نے نکالی زبردست ریلی

Body:ووٹ کی اہمیت کی بیداری کے لئے طلباء نے نکالی زبردست ریلی

بنگلور: آج شہر کے لال بہادر شاستری سرکاری پی. یو کالج طلبا نے پلیکیشینگر حلقہ کے اہل کاران الیکشن کمیشن کے تعاون و سرپرستی میں ووت کی اہمیت کی بیداری کے مقصد سے ایک زبردست ریلی نکالی جس میں سینکڑوں طلباء نے شرکت کی.

طلباء میں کثیر تعداد ان نوجوانوں کی رہی جو پہلی بار ووٹ کرینگے اور یہ کہ وہ اس دن کا بیچینی سی انتظار کر رہے ہیں. طلبا پہلی بار ووٹ دینے کو لیکر نہایت ہی خوش نظر آرہے تھے، ان میں ووٹنگ کے متعلق اس قدر جوش دکھائی دیرہا تھا کہ وہ اسے پانچ سالوں میں آنےوالے عید قرار دی ریے تھے. نوجوانوں میں ووٹنگ کے صحیح استعمال کا شعور کہ کیسے امیدوار کو ووٹ دینا چاہیے، چند روپیوں کی خاطر ووٹ کو نہ بیچنا اور لازمی طور پر ووٹ کرنا جیسی بیداری یقیناً قابل تعریف ہے.

پلیکیشینگر حلقہ کے الیکشن کمیشن کے ایلیکٹورل افسر ڈاکٹر شونہ و رجسٹرار سہیل احمد نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیداری پروگرامس ہم ہر وارڈ میں کر رہے ہیں. یہ ضرور وہ اقدام ہیں جو ہمارتمے ملک کی جمہوریت کو مضبوط کرتے ہیں.

بائیٹس...
1. ڈاکٹر شیونہ، الیکٹرورل افسر، الیکشن کمیشن، پلیکیشینگر
2. سہیل احمد، ایلیکٹورل رجسٹرار، پلیکیشینگر حلقہ
3. مولانا نعمان، اردو پروفیسر، لال بہدور شاستری سرکاری کالج
4. پروفیسر شانتہ،پرنسپل، لال بہادر شاستری سرکاری پی. یو کالج
5........طلبا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.