ETV Bharat / state

بنگلور: وی کے عبید اللہ سرکاری اسکول کے مسائل میں اضافہ - آئی. ایم. اے ہلال سرمایہ کاری بدعنوانی

تقریباً دو برس قبل آئی. ایم. اے کمپنی نے اسے گود لیا تھا اور اسکول کے لئے بڑی عمارت کی تعمیر کر کے اس کی دیکھ بھال کر رہی تھی لیکن اس کمپنی میں بدعنوانی کے بعد اسکول کی پریشانیوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

vk obaiudllah govt school
vk obaiudllah govt school
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 10:50 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آئی. ایم. اے ہلال سرمایہ کاری بدعنوانی کے بعد گزشتہ کئی مہینوں سے شہر کے شیواجی نگر میں واقع وی کے عبید اللہ سرکاری اسکول کئی مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔

vk obaiudllah govt school

گزشتہ کانگریس و جے. ڈی. ایس کی مشترکہ حکومت کے دوران سابق وزیر برائے اقلیتی بہبود نے اس اسکول کے موثر انتظامات و اخراجات کی دیکھ بھال کے لئے شہر کے معروف وقف ادارہ حضرت حیمد شاہ حضرت محیب شاہ ٹرسٹ کے حوالے کی تھی، تاہم ان مسائل کا مکمل حل نہ ہوسکا۔

اسکول کے مسائل کو حل کرنے کے لیے شیواجی نگر کے ایم. ایل اے رضوان ارشد نے وی. کے عبید اللہ اسکول کا دورہ کیا اور حضرت حمید شاہ کمیٹی اور محکمہ تعلیم کے مقامی افسران سے میٹنگ بھی کی۔

میٹنگ میں انہوں نے یقین دلایا کہ وہ اسکول کے نہ صرف مسائل کو حل کرنے بلکہ اس کی ترقی کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دیں گے اور خود اس کی نگرانی بھی کریں گے۔

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے رضوان ارشد نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں ہماری یہ کوشش رہے گی کہ اس اسکول کے تعلیمی معیار میں جو کمی آئی ہے اسے پر کریں۔

واضح رہے کہ تقریباً دو برس قبل آئی. ایم. اے کمپنی نے اسے گود لیا تھا اور اسکول کے لئے بڑی عمارت کی تعمیر کر کے اس کی دیکھ بھال کر رہی تھی لیکن اس کمپنی میں بدعنوانی کے بعد اسکول کی پریشانیوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

Intro:
ka_blr_01_vk obaiudllah govt school to see development_7205032

وی. کے عبید اللہ سرکاری اسکول اب ترقی کی راہ پرBody:وی. کے عبید اللہ سرکاری اسکول اب ترقی کی راہ پر

بنگلور: آی. ایم. اے ہلال سرماییہ کاری گھوٹالہ کے بعد پچھلے کئی مہینوں سے شہر کے شیواجی نگر میں واقع وی. کے عبید اللہ سرکاری اسکول کئی مسائل کا سامنا کر رہا ہے.

گزشتہ کانگریس و جے. ڈی. ایس کی مشترکہ حکومت کے دوران سابق وزیر برائے اقلیتی بہبود نے اس اسکول کے موثر انتظامیہ و اخراجات کی دیکھ ریکھ کے لئے شہر کے معروف وقف ادارہ حضرت حیمد شاہ حضرت محیب شاہ ٹرسٹ کے حوالے کی تھی، تاہم ان مسائل کے مکمل حل نہ ہوسکے.

اس اسکول کے مسائل کے حل کرنے کے تئیں شیواجی نگر کے ایم. ایل اے رضوان ارشد نے وی. کے عبید اللہ اسکول کا دورہ کیا اور حضرت حمید شاہ کمیٹی اور محکمہ ےعلیم کے مقامی افسران سے ایک بیٹھک کی جس میں انہوں نے تیقن دلایا کہ وہ اسکول کے نہ صرف مسائل کو حل کرنے بلکہ اس کی ترقی کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دینگے اور خود اس کی نگرانی بھی کرینگے.

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے رضوان ارشد نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں ہماری یہ کوشش رہیگی کہ اس اسکول کے تعلیمی معیار میں جو کمی آئی ہے اسے پر کریں.

یاد رہے کہ تقریباً 2 سال قبل آخ. ایم. اے کمپنی نے اسے گود لیا تھا اور اسکول کے لئے بڑی عمارت کی تعمیر کر اس کی دیکھ ریکھ کر رہی تھی، لیکن اس کمپنی کے گھوٹالہ کے بعد یہ اسکول پریشان کن حالات میں رہا.

بائیٹس...
1. رضوان ارشد، ایم ایل اے، شواجی نگر
2. جی. اے باوا، سابق چیئرمین، حضرت حمید شاہ محیب شاہ کمیٹی
Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.