ETV Bharat / state

ماہ شعبان کے فضائل و برکات - رجب اور رمضان کے مابین ہونے کی وجہ سے شعبان کہا جاتا ہے

قمری مہینے کا آٹھواں مہینہ شعبان ہے، اس ماہ کو رجب اور رمضان کے مابین ہونے کی وجہ سے اسے شعبان کہا جاتا ہے۔

ماہ شعبان کے فضائل و برکات
ماہ شعبان کے فضائل و برکات
author img

By

Published : Mar 15, 2021, 10:46 PM IST

ماہ شعبان کی فضیلت سے متعلق مولانا صادق حسن نظامی خطیب و امام مسجد چوک یادگیر نے تمام امت مسلمہ کو ماہ شعبان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ' اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے'۔

ماہ شعبان کے فضائل و برکات

انہوں نے کہا کہ' اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماہ کی فضیلت بتاتے ہوئے اس ماہ کو اپنی طرف نسبت کرکے اس ماہ کی فضیلت میں اضافہ کر دیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ ماہ شعبان میں تمام صحابہ کرام اپنے اپنے کاموں کو پورا کرتے تھے تاکہ رمضان المبارک میں بھرپور عبادت کرسکیں۔

مولانا صادق نظامی نے کہا کہ' اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کے مہینے میں روزہ رکھا کرتے تھے'۔

انہوں نے کہا کہ' اس ماہ میں شب برات بھی آتی ہے جو کافی اہمیت والی رات ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: اسلامی طریقہ سے زندگی گذارنے کی مسلمانوں کو تلقین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.