ETV Bharat / state

گلبرگہ میں وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام - etv bharat urdu khabar

Viksit Bharat Sankalp Yatra Program at Gulbarga گلبرگہ میں وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس میں ایس بی آئی برانچ درگاہ روڈ کی مینجر رتیش کیشور نے کہا کہ مرکزی حکومت کے کئی اسکیم موجود ہیں۔ عوام‌ اس کا پورا فائدہ اُٹھائیں۔

Viksit Bharat Sankalp Yatra Program at Gulbarga

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 28, 2023, 6:19 PM IST

گلبرگہ میں وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا درگاہ برانچ کی جانب سے درگاہ روڈ کرناٹک ون کیندرا کے قریب وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر روضہ مٹھ کے کینچ بسوا شواچاریہ سے سوامی جی، وارڈ نمبر 20 کے کارپوریٹر خسرو جاگیردار، مینارٹی بی جے پی لیڈر عبدالرب، حضرت خواجہ بندہ نواز درگاہ کے سکریٹری عبدالبصیر، ایس بی آئی کے مینیجر رتیش کیشور، ایس بی آئی اسسٹنٹ مینیجر نوین کلیانی، ریٹائرڈ مینجر گوپال کلکرنی، چیف مینجر آر بی او ایس بی آئی شانتا یہ گنا چاری، نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایس بی آئی برانچ درگاہ روڈ کی مینجر رتیش کیشور نے مرکزی حکومت کے سرکاری اسکیمات کے متعلق عوام کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے کئی اسکیم موجود ہیں۔ عوام‌ اس کا پورا فائدہ اُٹھائیں۔ خاص کر بینک میں عام لوگوں کے لیے جیون بیمہ اور روزگار کے لیے دس لاکھ روپیوں کی مودرہ اسکیم کی سہولت، چھوٹے دوکان داروں کے لون کی سہولت، اس طرح کے کئی اسکیم موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بی جے پی کے رہنما پربھاکر بھٹ کی گرفتاری کا مطالبہ

اس لیے عوام کی پوری جانکاری کے لیے ایس بی آئی برانچ آکر معلومات فراہم کر کے اس کا پورا فائدہ اُٹھانے کے لیے عوام سے گزارش کی۔ اس موقع پر بی جے پی کے مینارٹی لیڈر عبدالرب نے بتاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ذریعے عوام کو مرکزی حکومت اسکیمات کے متعلق بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔ تاکہ اس پروگرام کے ذریعے تمام مزدور غریب ، خواتین کی تر قی کے لیے کئی اسکیم جاری کی ہے عوام اس اسکیم کا پورا فائدہ اُٹھانے کے لیے آج ایس بی آئی برانچ کے افسران نے آپکو پور جانکاری دی ہے۔ اس لئے عوام افسران سے ملاقات کر کے بینک میں جاکر عرضی داخل کریں۔ اس موقع پر کئی خواتین میں مفت گیس تقسیم کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.