ETV Bharat / state

بابری انہدام فیصلہ فوجداری نظام کی ناکامی - سپیشل کورٹ کا فیصلہ

کرناٹک کانگریس کے ورکنگ ریاستی صدر نے کہا کہ بابری مسجد انہدام کیس میں خصوصی کورٹ کا فیصلہ فوجداری نظام کی ناکامی ہے۔

بابری انہدام فیصلہ فوجداری نظام کی ناکامی

author img

By

Published : Oct 1, 2020, 7:11 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں بابری مسجد انہدام معاملے میں لکھنو کی خصوصی عدالت کے ذریعے دیے گیے فیصلہ پر کرناٹک کانگریس کے ورکنگ صدر سلیم احمد نے کہا کہ ایسا فیصلہ حیران کن اور غیر متوقع ہے۔

بابری انہدام فیصلہ فوجداری نظام کی ناکامی

انہوں نے کہا کہ دنیا نے کئی ویڈیوز میں دیکھا ہے کہ کیسے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے بابری مسجد کوگرایا ہے۔

سلیم احمد نے کہا کہ سپیشل کورٹ کا یہ فیصلہ سنہ 2019 میں سپریم کے فیصلے کے بلکل مترادف ہے اور ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپیشل کورٹ کے ذریعے دیے گئے اس قسم کے فیصلہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں فوجداری کا نظام ناکام ہوچکا ہے۔

کرناٹک کانگریس کے ورکنگ ریاستی صدر نے کہا کہ بابری مسجد انہدام کیس میں خصوصی کورٹ کا فیصلہ فوجداری نظام کی ناکامی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ سپیشل کورٹ کے اس فیصلہ کے خلاف اپیل کی جائے تا کہ عوام میں عدلیہ کا بھروسہ بحال ہو۔

سلیم احمد نے مرکزی و کرناٹک حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کی جائے تا کہ خاطیوں کو سزا ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.