ETV Bharat / state

میسور: احتجاج کور کرنے پہنچے اردو صحافی ہجومی تشدد کے شکار - etv bharat urdu news

احتجاج کور کرنے پہنچے اردو صحافی پر شرپسند ہندوتوا کارکنان نے پولیس کی موجودگی میں حملہ کردیا اور ان کی جم کر پٹائی کردی۔

میسور: احتجاج کور کرنے پہنچے اردو صحافی ہجومی تشدد کے شکار
میسور: احتجاج کور کرنے پہنچے ادور صحافی ہجومی تشدد کے شکار
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 7:28 PM IST

شہر میسور میں سپریم کورٹ کے ایک آرڈر کے تحت غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے مذہبی مقامات کو انتظامیہ کی جانب سے ڈھایا جارہا ہے۔ اس کارروائی کے خلاف مقامی ہندوتوا تنظیم نے احتجاج منعقد کیا اس دوران اردو صحافی محمد صفدر قیصر جو کہ مذکورہ معاملے کو کور کرنے پہنچے تھے ان پر چند شرپسند ہندوتوا کارکنان نے پولیس کی موجودگی میں حملہ کردیا اور ان کی شدید پٹائی کردی۔

ویڈیو
اس سلسلے میں صفدر قیصر نے بتایا کہ ان پر ہندوتوا کے کارکنانوں کا حملہ مذہبی تعصب کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ موقع پر موجود پولیس نے قیصر صفدر کو حملہ آور ہندوتوا کارکنوں سے بچایا اور انہیں قریبی کسی اور مقام پر پہنچایا۔
urdu journalist assaulted by hindutwa workers in mysore
میسور: احتجاج کور کرنے پہنچے ادور صحافی ہجومی تشدد کے شکار
urdu journalist assaulted by hindutwa workers in mysore
میسور: احتجاج کور کرنے پہنچے ادور صحافی ہجومی تشدد کے شکار
صفدر قیصر ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس معاملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے میسور جرنلسٹ اسوسی ایشن نے پولیس کمشنر سے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کی اور صحافی صفدر قیصر کی کمپلینٹ پر پولیس کارروائی میں 3 ہندوتوا وادیوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
urdu-journalist-assaulted-by-hindutwa-workers-in-mysore

ہندوتوا شرپسندوں کی جانب سے اردو صحافی پر ہوئے اس حملہ کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ ماب لنچنگ ہی کا ایک واقعہ ہے، اگر پولیس بروقت نہ بچاتی تو صفدر قیصر کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا جاتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.