ETV Bharat / state

Metro Pillar Collapsed in Bengaluru بنگلور میں زیر تعمیر میٹرو کا پلر گر گیا، دو افراد ہلاک - ناگاوارا علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا

بنگلور میں زیر تعمیر میٹرو کا پلر گر گیا اس حادثے میں ماں بیٹی کی موت ہوگئی ہے۔ Bengaluru Metro pillar collapse

http://10.10.50.85:6060/reg-lowres/10-January-2023/kn-bng-01-metro-piller-7202806_10012023120738_1001f_1673332658_927_1001newsroom_1673335013_1076.jpg

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 1:22 PM IST

Updated : Jan 10, 2023, 2:15 PM IST

بنگلور میں زیر تعمیر میٹرو کا پلر گر گیا

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آج صبح زیر تعمیر میٹرو کا ایک پلر گر گیا جس میں ایک ماں اور بیٹی شدید زخمی ہوئے تھے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان دونوں کی موت ہوگئی ہے۔ منگل کی صبح شہر کے ناگاوارا علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ کلیان نگر سے ایچ آر بی آر لے آؤٹ تک سڑک پر تعمیر کیا جارہا میٹرو کا پلر سڑک پر گرگیا۔ اس حادثے میں زخمی ماں بیٹی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان دونوں ماں اور بیٹی کی موت واقع ہوگئی ہے۔ Bengaluru Metro pillar collapse

بنگلور ایسٹ کے ڈی سی پی ڈاکٹر بھیما شنکر ایس گلیڈ نے کہا کہ ناگاوارہ کے قریب زیر تعمیر میٹرو کا پلر گرنے سے دو افراد کی موت ہوگئی ہے۔ وہیں کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیو کمار نے ریاستی حکومت پر تنقید کی، انہوں نے کہا کہ یہ ریاستی حکومت کے 40 فیصد کمیشن خوری کا نتیجہ ہے۔ یہاں کے ترقیاتی کاموں میں کوئی خاص کوالیٹی نہیں ہے۔ Bengaluru Metro pillar collapse

یہ بھی پڑھیں : Firing on Ram Sena Leader سری رام سینا کے ضلع صدر پر فائرنگ، اسپتال میں داخل

Last Updated : Jan 10, 2023, 2:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.