ETV Bharat / state

کورونا وائرس انفیکشن سے بچنے کے لیے مفت میں یونانی دوائیں تقسیم

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 10:33 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں محکمہ یونانی اسپتال کی جانب سے دونائی کالونی میں مفت میں یونانی دوائیں تقسیم کی گئیں۔

کورونا وائرس انفیکشن سے بچنے کے لیے مفت میں یونانی دوائیاں تقسیم

اس موقع پر رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے کہا کہ کورونا وائرس انفیکشن سے بچنے کے قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے یونانی بوسٹر دیا جا رہا ہے۔ عوام اس یونانی دواوں کا استعمال کریں۔

کورونا وائرس پوری طرح سے ختم نہیں ہوا ہے۔ عوام کورونا سے بچنے کے لیے پوری طرح احتیاط برتنے کی کوشش کریں۔ اس دوران انہوں نے بہت جلد یہاں یونانی اسپتال شروع کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.