اس موقع پر گلبرگہ شہر کے سابق کوڈ چیرمن اصغر چولبول نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ درگاہ روڈ روضہ پولیس اسٹیشن کی روڈ سے عوام کا گزر ہوتا ہے۔ اس لیے اس تعمیراتی کاموں میں تیزی لانے کے لیے انجینیر سے بات کی گئی ہے۔
یہ کام یوجی ڈی کے تحت گلبرگہ شہر کے دیگر مقامات پر 7 کروڑ کی لاگت سے کام جاری ہے۔ اس کو ایک ہفتے کے اندار مکمل کرنے کی افسران کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے۔