ETV Bharat / state

کرناٹک میں مختلف امتحانات کے لیے تربیتی پروگرام کا اہتمام

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں جبار فنکشن ہال میں گلبرگہ یوتھ فورم کی جانب سے کے اے ایس، ایف ڈی اے، پی ڈی او اور دیگر امتحانات کے لیے ایک دن کا تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

author img

By

Published : Feb 21, 2021, 8:56 PM IST

جنوبی ریاست کرناٹک کے مختلف حلقوں میں کے اے ایس، یف ڈی اے اور پی ڈی او امتحانات کے لئے ایک دن کا تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا

کے اے ایس، ایف ڈی اے، پی ڈی او، امتحانات کے لیے ایک دن کا تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں جبار فنکشن ہال میں گلبرگہ یوتھ فورم کی جانب سے کے اے ایس، ایف ڈی اے ،پی ڈی او اور دیگر امتحانات کے لیے ایک دن کا تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

کرناٹکا میں مختلف امتحانات کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر گلبرگہ اے سی پی انوش کمار نے کہا کہ طلبا تعلیم کی عمر کو فضول اوقات میں ضائع نا کر یں۔محنت لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے اپنی منزل مقصود تک پہنچ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ طلبا کے ایس ،ایف ڈی اے ،پی ڈی او ،اور دیگر کمپیوٹرز امتحانات دینے کی کوشش کریں ۔اگر سماج کی ترقی چاہتے ہیں ۔تو سب سے پہلے اپنے سماج کے نوجوان کو تعلیم یافتہ بنائیں۔

تعلیم کے بغیر سماج ترقی نہیں کر سکتا ہے۔ آج کئی نوجوان پڑھائی کے بعد اپنا وقت فضول اوقات میں گزارتے ہیں۔ نوجوان ہر ایک مقابلہ جاتی امتحانات میں حصہ لیں اور روز مطالعہ کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے یوپی کے گورکھ پور سرکاری اسکول سے اپنی تعلیم کا آغاز کیا تھا اور آج آئی پی ایس کا امتحان پاس کر کے گلبرگہ میں اے سی پی بن کر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

انھوں نے یہاں کے نوجوان کو مشورہ دیا کہ سچی لگن اور محنت کے بغیر کامیابی نامکمن ہے اس لیے نوجوان محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کر یں اور اپنے سماج اور خاندان کا نام روشن کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.