ETV Bharat / state

ہاویری میں پہلی مرتبہ اردو میں تربیتی پروگرام - ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری میں پہلی مرتبہ اردو اساتذہ کے لئے اردو زبان میں پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

training for urdu teachers for the first time in haveri district in urdu language
کرناٹک میں اردو اساتذہ کے لئے پہلی مرتبہ اردو میں تربیت
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 11:58 AM IST

اس موقع پر ہاویری ضلع گروچیتنا نوڈل آفیسر زیڈ یم قاضی نےای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ریاست کرناٹک میں 7 گروچیتنا کے ماڈل کا انعقاد کر کے بنا کسی آر پی تربیت کو اردو اساتذہ کو اردو زبان میں پانچ روزہ تربیت دی جارہی ہے.

ہاویری میں اردو اساتذہ کے لئے پہلی مرتبہ اردو میں تربیتی پروگرام

اس تربیتی پروگرام میں 350 اساتذہ حصہ لے رہے ہیں.

کیوں کہ انگریزی، سانس اور حساب کے مضامین سے متعلق اردو زبان میں ترجمہ درست طریقے سے طلبہ کو سمجھنے میں اور زیادہ معلومات ہوسکتی ہے.

خیال رہے کہ پہلے یہاں پر اردو اساتذہ کو کنڑا زبان میں تربیت دی جاتی تھی. اب اردو زبان میں تربیت دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

اس سے یہاں کے کئ اساتذہ کی شکایت بھی تھی کہ اردو اساتذہ کو اردو زبان میں ہی تربیت دی جائے.

اس لئے اب یہاں کے سرکاری اردو ہائی اسکول میں پانچ روزہ تربیت دی جارہی ہے.

اس کے بعد آنے والے دنوں میں بھی بہت جلد گلبرگہ اور شموگہ میں بھی وہاں کے محکمہ تعلیم کی جانب سے اردو اساتذہ کو اردو میں تربیت دینے کی کوشش کی جائے گی۔

Intro:کرناٹک میں اردو اساتذہ کےلئے پہلی مرتبہ اردو میں تربیت

Body:ریاست کرناٹک ضلع ہاویری شہر میں ڈیٹ اور ضلع تعلیمی علاقے کی جانب سے پہلی مرتبہ ریاست کرناٹک میں اردو اساتذہ کےلئے اردو زبان میں 5روزہ تربیت دی جارہی ہے. اس موقعہ پر ہاویری ضلع گروچیتنا نوڈل آفیسر زیڈ یم قاضی نےای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. پہلی مرتبہ ریاست کرناٹک میں 7 گروچیتنا کے ماڈل کا انعقاد کر کے بینا کسی آر پی تربیت کو اردو اساتذہ کو اردو زبان میں پانچ روزہ تربیت دی جارہی ہے. اس تربیت میں کل 350 اساتذہ اس میں حصہ لئیے ہیں. اس تربیت سے اردو اسکول کے اساتذہ کوبہت فائدہ ہے. کیوں انگریزی، سانس اور حساب کے مضامین کے متعلق اردو زبان میں ٹرانسلیٹ سہی طرح سے طلبہ کو سمجھنے میں اور زیادہ معلومات ہوسکتی ہے. اور سہی ترجمہ سمجھنے آسانی ہوسکتی ہے. یہاں پر اردو اساتذہ کو کنڑا زبان میں تربیت دی جاتی تھی. اس سے یہاں کے کئ اساتذہ کی شکایت بھی تھی کہ اردو اساتذہ کو اردو زبان میں ہی تربیت دی جائے. اس لئے آج یہاں پر یہاں کے سرکاری اردو ہائی اسکول میں پانچ روزہ تربیت دی جارہی ہے. آنے والے دنوں میں بھی بہت جلد گلبرگہ، شموگہ اضلاع میں بھی وہاں کے نوڈال افسران کی جانب سے اردو اساتذہ کو اردو میں تربیت دینے کی کوشش کی جایگی.... 1...بایٹ...ہاویری ضلع نوڈل آفیسر زیڈ یم. قاضی.. 2..بایٹ... میر مدارس امتیاز خان پٹھان.. 3..بایٹ..میر مدارس عبدالکریم محسن... ای ٹی وی بھارت کے لئے ہاویری سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.