ETV Bharat / state

ماسٹر ٹرینر ڈیولپمنٹ پروگرام میں کامیاب طلبا میں اسناد تقسیم - کرناٹک نیوز

امپاور انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے چلائے گئے ایک سالہ ڈپلومہ کورس "ماسٹر ٹرینر ڈیولپمنٹ پروگرام" میں کامیابی حاصل کرنے والے کل 42 طلباء کو آج کنووکیشن کی تقریب میں اسناد تقسیم کیے گئے۔

نوجوانوں میں تربیت شخصی ارتقاء وقت کی اہم ضرورت:ایمپاور انڈیا فاؤنڈیشن

author img

By

Published : Mar 1, 2020, 10:18 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 2:32 AM IST

ان طلبا میں بیشتر پیشہ ور افراد تھے، جنہوں نے خدمت خلق کے جذبے کے ساتھ اس کورس میں داخلہ لیا تھا۔ اس موقع پر ڈائس پرموجود دانشوران و اہم شخصیات نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ دور میں پسماندہ طبقات کا شخصیت سازی سے متعلق علم حاصل کرنا ایک اہم ترین ضرورت ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

اسناد کو حاصل کرنے پر ٹرینرز نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ آنے والے دنوں میں ایک منصوبے کے ساتھ منظم طریقہ و جدول کے ساتھ کمزور طبقات کو اسکولوں، کالجوں و کچے علاقوں، وغیرہ میں پہنچ کر انہیں شخصیت سازی کے مختلف تعلیمات سے آراستہ کریں گے۔

کنوکیشن کی تقریب میں اسناد تقسیم
کنوکیشن کی تقریب میں اسناد تقسیم

اب ان ٹرینرز کے لئے خاص طور پر "گراس ٹاپ" نامی پلیٹ فارم بنایا گیا ہے، جو ایسے ٹرینرز کا ایک نیٹورک ہوگا اور یہ ٹرینرز شخصی ارتقاء کے چند اہم موضوعات جیسے، ٹائم مینیجمینٹ، گول سیٹینگس، وگیگر موضوعات پر ورکشاپز کا انعقاد کیا جائیگا، اور ان تمام نوجوانوں کو مختلف صلاحیتوں سے آراستہ کیا جائیگا کہ اس سے نہ صرف ان کی زندگی میں سدھار آئیگا بلکہ ملک کی ترقی میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 2:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.