ETV Bharat / state

بنگلور سینٹرل سیٹ پر سہ رخی مقابلے - پی سی موہن

بنگلورسینٹرل مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ ہے،اس بار یہاں سہ رخی مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 4:43 PM IST

بی جے پی سے موجودہ رکن پارلیمان پی سی موہن ہیں جو گزشتہ دو بار سے یہاں کی نمائندگی کررہے ہیں۔

کانگریس کی جانب سے رضوان ارشد امیدوار ہیں، وہ گذشتہ دو مرتبہ اسی حلقے سے انتخابات میں ناکام ہوئے ہیں اور تیسرے امیدوار معروف بالی ووڈ اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج ہیں جو اس حلقہ میں ایک متبادل سیکولر طاقت کے طورپر شناخت رکھتے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

آج کانگریس کے سینئر رہنما و سابق ریاستی وزیر ایم ایل اے روشن بیگ کی جانب سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ان کے اسمبلی حلقہ کے تمام کانگریسی کارکنان موجود تھے اور تمام نے رضوان ارشد کو جیت دلانے کا عہد کیا۔

اس موقعے پر رہنماؤں نے خطاب کرتے کہا کہ ملک کی سالمیت پر فسطائی طاقتوں نے گذشتہ پانچ برسوں میں سرجیکل سٹرائک کرکے اسے تباہ و برباد کر رکھا ہے.

مقررین نے اقلیتوں پر جان لیوا حملہ، مسلمانوں کی بیجا گرفتاریاں، بڑھتی روزگاری، آسمان کو چھوتی قیمتیں، ہر قسم کی آزادی پر پابندیاں نافذ کرنے کی پرزور کوششیں، تعلیمی اداروں پر زعفرانیوں کا قبضہ پرسخت اعتراض کیا۔

Intro:2019 انتخابات: بنگلورو سینٹرل میں تین طرفہ مقابلہ؛ دو سیکولر امیدواروں میں تصادم

Body:2019 انتخابات: بنگلورو سینٹرل میں تین طرفہ مقابلہ؛ دو سیکولر امیدواروں میں تصادم

بنگلور: شہر کے بنگلور سینٹرل جو کہ مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ ہے، سے اس بار 3 طرفہ مقابلہ ہے. بی. جے. پی سے موجودہ ایم. پی پی. سی موہن ہیں جو پچھلے 2 میقات سے نمائندگی کر رہے ہیں، کانگریس سے رضوان ارشد ہیں جنہوں نے پچھلے 2 مرطبہ اسی حلقہ سے مقابلہ کر ناکام ہوئے تھے اور تیسرے امیدوار معروف بولیووڈ اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج ہیں جو اس حلقہ میں ایک متبادل سیکولر طاقت کے طور پہچانے جارہے ہیں.

آج کانگریس کے سینئر رہنما و سابق ریاستی وزیر ایم. ایل. اے روشن بیگ کی جانب سے بڑے پیمانے پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ان کے اسمبلی حلقہ کے تمام کانگریسی کارپوریٹر و ورکرس کو مدعو کیا گیا تھا. اس پروگرام کا مقصد تھا کہ آر. روشن بیگ کی جانب سے کانگریس کے اتارے گئے بنگلور سینٹرل کے امیدوار رضوان ارشد کو بھرپور تائد کی جائے. سینکڑوں کی تعداد میں کانگریسی ورکرس و لیڈرس اس پروگرام میں موجود رہے.

بدلاو ضروری ہی نہیں بلکہ لازمی ہے، ملک کی سالمیت پر فستائی طاقتوں نے پچھلے پانچ سالوں میں سرجیکل سٹرائک کر اسے تباہ و برباد کر رکھا ہے. اقلیتوں پر جان لیوا حملہ، مسلمانوں کی بیجا گرفتاریاں، بڑھتی روزگاری، آسمان کو چھوتی قیمتیں، ہر قسم کی آزادی پر پابندیاں لاگو کرنے کی پرزور کوششیں، تولیمی اداروں پر زعفرانیوں کا قبضہ، سی. بی. آئی، ئی. ڈی، ہتی کہ آرمی کا بھی سیاسی مفاد کے لئے استعمال جیسے میشمار اضتراب سے ملک کلی طور پر کرراہ رہا ہے، ایسے میں ہم تمام پر لازم ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہم اپنی ووٹ کی طاقت سے تبدیلی لائیں اور یہاں کی گنگا جننی تہذیب کی پاسبانی کریں. ان خیالات کا اظہار کیا مہمانان نے جنہوں نے کانگریس کے انتخابی مہم کے دوران.

اس موقع پر رضوان ارشد نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف میری نہیں بلکہ ہم سب کی لڑائی ہے ملک کے بچاؤ کے لئے. پرکاش راج کے اسی حلقہ سے مقابلہ کے متعلق انہوں نے کہا یہ مقابلہ کانگریس اور بی. جے. پی کے درمیان ہے اور کوئی آزاد امیدوار اتنے ووٹ نہیں حاصل کر سکتا کہ کامیاب ہوسکے.

بائیٹس...
1. رضوان ارشد، ایم.ایل.سی و کانگریس امیدوار بنگلور سینٹرل
2. شکیل احمد، کارپوریٹر بھارتی نگر، بنگلور
3. کرشنے گوڈا، صدر کانگریس شیواجی نگر بلاک

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.