ETV Bharat / state

یادگیر: تین موٹر سائیکل چور گرفتار - پولیس کی ٹیم

پولیس کی ٹیم نے مختلف مکانات، راستوں کے کناروں اور پارکز سے موٹرسائیکلوں کو چوری کرنے والے تین خطرناک چوروں کو گرفتار کرنے میں ضلع کے تعلقہ شاہ پور نگر پولیس نے کامیابی حاصل کرلی۔

تین موٹر سائیکل چور گرفتار
تین موٹر سائیکل چور گرفتار
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 11:35 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور میں گزشتہ کئی دنوں سے موٹر سائیکل کے چوری معاملات میں اضافہ ہو رہا ہے، اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رشی کیش بھگوان نے موٹر سائیکل چوری کرنے والوں کا سراغ لگانے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔

اس ٹیم نے مختلف مکانات، راستوں کے کناروں اور پارکز سے موٹرسائیکلوں کو چوری کرنے والے تین خطرناک چوروں کو گرفتار کرنے میں ضلع کے تعلقہ شاہ پور نگر پولیس نے کامیابی حاصل کرلی۔

ملپا، سنیل، اور انیل کو گرفتار کرتے ہوئے انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے

گرفتارشدہ ملزمین کی جانب سے تین لاکھ 70 ہزار مالیاتی 9 موٹرسائیکلوں کو پولیس نے ضبط کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.