ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - بلاری میں سڑک حادثہ

کرناٹک کے بلاری ضلع کے کدلیگی علاقے کے نزدیک شیوپورا بس اسٹینڈ پر سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس اور ایک منی ٹرک کے درمیان ٹکر میں ایک خاتون اور دو افراد کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 7:35 PM IST

حادثے میں ایک شخص ک زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان کی شناخت کدلیگی سے تعلق رکھنے والے ناگما، ناگپا اور ٹرک ڈرائیور پرکاش کے طورپر ہوئی ہے۔

زخمی کو کدلیگی کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ صبح سات بجے تب پیش آیا جب ہوساپیٹ جانے والی سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس منی ٹرک سے ٹکرا گئی۔

اطلاعات کے مطابق ٹرک کی تیز رفتار کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

Intro:Body:

SAJIDAH

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.