ETV Bharat / state

'یہ شہریت ترمیمی نہیں بلکہ دستور ترمیمی قانون ہے' - مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان

بنگلور میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے کہا کہ یہ جد و جہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ یہ قانون واپس نہیں لیا جائے گا۔

'یہ شہریت ترمیمی نہیں بلکہ دستور ترمیمی قانون ہے'
'یہ شہریت ترمیمی نہیں بلکہ دستور ترمیمی قانون ہے'
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:39 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:36 AM IST

بنگلورکے ٹاؤن ہال کے روبرو سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے 'انصاف کے لیے مارچ' عنوان کے تحت ایک زبردست احتجاجی جلسہ کا منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان، مختلف سماجی اداروں کے ذمہ داران اور عوام نے ایک آواز ہوکر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز بلند کی۔

'یہ شہریت ترمیمی نہیں بلکہ دستور ترمیمی قانون ہے'

اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں نے بتایا کہ سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف یہ جد و جہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ یہ قانون واپس نہیں لیا جائے گا۔

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے کرناٹک صدر الیاس محمد تھومبے نے بی جے پی رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کے مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان کے متعلق کہا کہ وہ ایک نفسیاتی مریض ہیں اور انہیں علاج کی اشد ضرورت ہے۔

Intro:یہ شہریت ترمیمی نہیں بلکہ دستور ترمیمی قانون ہے: ایس ڈی پی آی

Body:یہ شہریت ترمیمی نہیں بلکہ دستور ترمیمی قانون ہے: ایس ڈی پی آی

شاہین باغ تمام احتجاجیوں کی ماں ہے: محمد الیاس تھومبے, ایس ڈی پی آئی

بنگلور: آج شہر یے کے ٹاؤن ہال کے روبرو سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے "انصاف کے لئے مارچ" عنوان کے تحت ایک زبردست احتجاج منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پارٹی کو کارکنان، مختلف سماجی اداروں کے ذمیداران اور عوام نے ایک آواز ہوکر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز بلند کی.

اس موقع پر پارٹی کے لیڈران نے بتایا کہ سی اے اے، ای آر سی اور این آر سی کے خلاف یہ جد و جہد اس وقت تک جاری رہیگی جب تک کہ یہ کالے قوانین کو واپس نہیں لیا جائیگا.

اس موقع پر ایس ڈی ہی آی کے کرناٹک صدر الیاس محمد تھومبے نے بی جے پی رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کے ماہتما گاندھی کی توہین آمیز متنازعہ بیان کے متعلق کہا کہ وہ ایک نفسیاتی مریض ہیں اور انہیں علاج کی اشد ضرورت ہے.

بائیٹس...
1. الیاس محمد تھومبے، ریاستیبصدر، ایس ڈی پی آی کرناٹک
2. محمد شریف، بنگلور ضلعی صدر
3. مزمل پاشاہ، بنگلور ضلعی سیکرٹری

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.