ETV Bharat / state

'بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا' - Helping a needy person

ضلع یادگیر بلدیہ کی سابق چیئرمین و رکن مجلس کماری للیتا نپور نے اپیل کی ہے کہ 'لاک ڈاؤن کے سبب بہت سارے افراد بے روزگار ہوگئے ہیں، جنہیں مدد کی ضرورت ہے، ان لوگوں کو ہر ممکن مدد پہنچائی جائے گی'۔

'بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا'
'بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا'
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 10:55 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے بلدی حلقہ نمبر پانچ علاقے میں سابق چیئرمین کماری للیتا نپور نے کھانے کے پیکٹس تقسیم کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'مدد کے کاموں میں کوئی امتیاز نہ کیا جائے بس یہ خیال اور جذبہ ہو کہ آپ ایک ضرورت مند انسان کی مدد کر رہے ہیں کیونکہ بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ 'کورونا وائرس جیسی وبا سے لوگوں کو مشکل ترین حالات کا سامنا ہے، ہمارا ملک سخت آزمائش سے گزر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'کورونا کے خلاف لڑائی اگر متحد ہوکر لڑی جائے تو میں ہم کامیابی ضرور حاصل کریں گے۔

'بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا'
'بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا'

کماری للیتا نپور نے کہا کہ 'لوگوں کو چاہیے کہ وہ غریبوں کی مدد کریں۔ لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلے پر سختی سے عمل کریں کورونا کے خلاف حکومت کا بھرپور تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.