ETV Bharat / state

اراکین اسمبلی کی عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار - karnataka

سپریم کورٹ نے کرناٹک میں آج 22 جولائی کی شام پانچ بجے تک اعتماد کے ووٹ کا عمل مکمل کرنے سے متعلق دو باغی اراکین اسمبلی کی نئی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کردیا۔

اراکین اسمبلی کی عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 1:12 PM IST

عرضی گزار باغی اراکین اسمبلی۔کرناٹک پرجونت جنتا پارٹی کے آر شنکر اور آزاد ایچ ناگیش کی طرف سے سینیئر وکیل مکل روہتگی نے چیف جسٹس رنجن گگوئی کی صدارت والی بنچ کے سامنے معاملہ کا خاص طورپر ذکر کیا اور فوری سماعت کی درخواست کی، لیکن عدالت نے کہا کہ وہ عرضی پر آج سماعت نہیں کرسکتی۔

اس کے بعد روہتگی نے عدالت عظمی سے درخواست کی کہ وہ انکی عرضی پر کل سماعت کرئے۔ عدالت نے منگل کو سماعت پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہیں اور جسٹس گوگوئی نے کہا کہ وہ اسے کل دیکھیں گے، نا کہ آج۔

دونوں اراکین اسمبلی نے اسمبلی اسپیکر کو آج شام پانچ بجے تک تحریک اعتماد کا عمل مکمل کرانے کی ہدایت دینے کی عدالت سے درخواست کی ہے۔

عرضی گزاروں کا کہنا ہے کہ سنیچر کی شام چھ بجے تک تحریک اعتماد کا عمل مکمل کرنے کی گورنر کی ہدایت کے باوجود ایسا نہیں کرایا گیا اور آج تک کے لئے ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی تھی۔

عرضی گزاروں نے یہ بھی کہا کہ ریاستی اسمبلی میں تعطل کی آڑ میں ایچ ڈی کمارسوامی کی قیادت والی اقلیتی حکومت نے پولیس حکام اور آئی ایس حکام کے تبادلوں کے سمیت کئی ایکزیکیوٹیو فیصلے کئے ہیں۔

Intro:Body:

sssaaa

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

karnataka
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.