ETV Bharat / state

گلبرگہ: کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 15 نئے مریضوں ملے

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ 15 نئے مریض ملنے سے ضلع میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 205 ہوگئی ہے۔

15 new cases of corona in gulbarga karnataka
گلبرگہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 15 نئے مریضوں ملے
author img

By

Published : May 29, 2020, 5:07 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 205 ہوگئی ہے۔ شہر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گلبرگہ شہر میں ایک طرف شدید گرمی جبکہ دوسری طرف کورونا کا قہر جاری ہے۔

گلبرگہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 15 نئے مریضوں ملے

آج کے کورونا انفارمیشن ویب کے مطابق گلبرگہ میں کورونا کے 15 نئے مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ یہ سبھی لوگ مہاراشٹر سے ضلع گلبرگہ میں آئے تھے۔ اس میں سات مرد اور آٹھ خواتین شامل ہیں۔ اس طرح گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 205 جا پہنچی ہے۔

15 new cases of corona in gulbarga karnataka
گلبرگہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 15 نئے مریضوں ملے

ریاست کرناٹک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2711 ہوگئی ہے۔ جس سے شہر میں پولیس اور محکمہ صحت افسران کی جانب سے راستوں کو بند کرکے سخت پابندی لگائی جا رہی ہے۔ پہلے سے ہی یہاں پر تجارتی مراکز کو بند کرا دیا گیا ہے۔ جس سے یہاں کے عوام اور چھوٹے بڑے دکان مالکان پریشان ہیں اور کورونا کے متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھ کر عوام میں بھی خوف کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.