ETV Bharat / state

Eid Milad Un Nabi نبی کریمﷺ کی سیرت کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت - سیرت نبیﷺ کے تعلق سے تقریب کا انعقاد

شیخ مجیب الرحمن قاسمی بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور ان کی سیرت کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اسی مقصد کے تحت اسلم خان ناظم صوبہ جمعیت اہل حدیث کرناٹک کی صدارت میں یکم اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب ممتاز فنکشن ہال نیزد مسلم چوک نور خان تعلیم بیدر میں ایک روزہ خطاب عام رکھا گیا ہے۔A ceremony will be held in Bidar regarding the biography of the Prophet

تقریب کا انعقاد
تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 10:10 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر سے تعلق رکھنے والے شیخ مجیب الرحمن قاسمی نائب امیر جمعیت اہل حدیث ضلع بیدر نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سارے عالم کے لیے نبی بنا کر بھیجے گئے ہیں لیکن وقفے وقفے سے دنیا میں نبی کریمﷺ کی شان میں زبانیں دراز ہو رہی ہیں۔ceremony will be held in Bidar regarding the biography of the Prophet

تقریب کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور ان کی سیرت کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اسی مقصد کے تحت اسلم خان ناظم صوبہ جمعیت اہل حدیث کرناٹک کی صدارت میں یکم اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب ممتاز فنکشن ہال نیزد مسلم چوک نور خان تعلیم بیدر میں ایک روزہ خطاب عام رکھا گیا ہے۔

اس جلسہ میں بحث سے مہمان مقرر شیخ ثناء اللہ مدنی بعنوان فضائل رحمت اللعلمین اور شیخ انصار زبیر محمدی بعنوان محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوانات پر خطاب کرینگے،جبکہ منصور قریشی خازن جمعیت اہل حدیث کرناٹک ،بابا نظر محمد خان امیر جمعیت اہل حدیث گلبرگہ ،رحیم خان رکن اسمبلی بیدر، ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین ادارہ جات بیدر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے ۔

مزید پڑھیں:یادگیر: میلادالنبیؐ کے موقع پر اراکین بلدیہ ودیگر کو تہنیت پیش کی گئی

جمعیت اہلحدیث بیدر کی جانب سے اس خطاب عام میں شرکت کی اپیل کی ہے اس موقع پر شیخ سلیم امیر جمعیت اہل حدیث بیدر ،محمد عامر خان خازن جمعیت اہلحدیث بیدر، شاہ حامد الدین قادری ناظم ضلع بیدر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.