ETV Bharat / state

مقامی لوگوں پر ذہنی تناو دینے کی شکایت - کرناٹک میں کورونا وائرس

فرنٹ لائن کورونا واریئرس کے طور پر کام کرنے والی اور حال ہی میں اپنے سات سالہ بیٹے کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثر پائی گئی۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 8:50 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع اتر کنڑ کی ایک نرس نے کچھ افراد کی جانب سے اسے ذہنی تناو دئے جانے کی شکایت کی ہے۔

نرس نے ڈپٹی کمشنر کو بھیجی شکایت میں مقامی افراد کی جانب سے اس کے خلاف غلط معلومات اور غلط باتیں کرنے کی بات کہی ہے۔

صحت افسران نے کہا کہ نرس کےعلاقہ میں رہنے والے کچھ لوگوں نے اس کے خلاف سرکاری حکام سے جھوٹی شکایت کی ہے۔

جس سے وہ اور اس کا خاندان ذہنی تناو میں ہے۔

نرس کے کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد اس کے یہاں واقع مکان کو سیل کردیا گیا۔

اس کے شوہر اور بچے میں انفکشن کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'صفائی پر خاص توجہ دیں'

ضلع انتظامیہ کی طرف سے نرس کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکار کو تعینات کردیا گیا ہے۔پولیس نے بھی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.