ETV Bharat / state

Majlis-Ul-Ulema Meeting In Bengaluru: 'ملک کے پیچیدہ حالات چیلینجز ہیں جو کہ حقیقت میں اپورچیونٹیز ہیں' - Majlis Ul Ulema News

مجلس العلماء Majlis-Ul-Ulema کے ذمہ داران و علماء کرام نے ملت کے نام پیغام دیا کہ مصائب/چیلنجز اپنے ساتھ اپورچیونٹیز ہوا کرتے ہیں، لہذا ملت کے افراد کو چاہیے کہ ان چیلنجز کو پازیٹو ایٹیٹیوڑ کے ساتھ فیس کریں اور سوسائٹی میں امن و بھائی چارے کے فروغ کے کام جاری رکھیں۔

'ملک کے پیچیدہ حالات چیلینجز ہیں جو کہ حقیقت میں اپورچیونٹیز ہیں'

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 9:49 PM IST

ریاست کرناٹک کے بنگلور میں مجلس العلماء کی جانب سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد An Important Meeting Convened By Majlis-Ul-Ulema کیا گیا۔ جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما و فضلاء کرام نے شرکت کی جہاں ملک میں چل رہے سیاسی و سماجی حالات کے پیش نظر بحث و مباحثہ کیا۔

'ملک کے پیچیدہ حالات چیلینجز ہیں جو کہ حقیقت میں اپورچیونٹیز ہیں'

اس موقع پر مجلس العلماء کے ذمہ داران و علماء کرام نے ملت کے نام پیغام دیا کہ مصائب / چیلنجز اپنے ساتھ اپورچیونٹیز ہوا کرتے ہیں، لہذا ملت کے افراد کو چاہیے کہ ان چیلنجز کو پازیٹو ایٹیٹیوڑ کے ساتھ فیس کریں اور سوسائٹی میں امن و بھائی چارے کے فروغ کے کام جاری رکھیں۔

اس موقع پر مولانا وحید الدین خان نے بتایا کہ مجلس العلماء جماعت اسلامی ہند تحریک کی ایک شاخ ہے جو کہ علماء کرام کی ہر اعتبار سے شخصی ارتقاء کے لئے سرگرم رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Azan Not Banned in Bangalore Mosques: مساجد میں اذان پر کوئی پابندی نہیں

انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں ریاست بھر کے تقریباً سبھی اضلاع سے علماء کرام کی نمائندگی رہی ہے۔

ریاست میں چل رہے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یہ طے پایا کہ مجلس العلماء معاشرے کے حالات کو بہر و پر امن ماحول میں تبدیل کرنے کے تئیں کام کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.