ETV Bharat / state

Indian Union Muslim League Bijapur سید عمران مسلم لیگ بیجاپور ضلع کے کنوینر نامزد - انڈین یونین مسلم لیگ کرناٹک کے صدرمولانا محمد نوح

ضلع بیدر کے بیجاپور کے دورے پر انڈین یونین مسلم لیگ کرناٹک کے صدرمولانا محمد نوح نے پارٹی کی قومی سطح پر ممبر سازی مہم کا جائزہ لیا اور اس موقع پر سید عمران کو مسلم لیگ بیجاپور ضلع کے کنوینر نامزد کرنے کا اعلان کیا۔

سید عمران مسلم لیگ بیجاپور ضلع کے کنونیر نامزد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 10, 2023, 5:32 PM IST

Updated : Oct 12, 2023, 9:39 AM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے بیجاپور کے دورے پر انڈین یونین مسلم لیگ کرناٹک کے صدرمولانا محمد نوح نے پارٹی کی قومی سطح پر ممبر سازی مہم کا جائزہ لیا اور اس موقع پر سید عمران کو مسلم لیگ بیجاپور ضلع کے کنوینر نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ بیجاپور کے تعلقہ جات میں انڈین یونین مسلم لیگ کی قومی ممبر سازی مہم چلانے کے سلسلہ میں رمولانا محمد نوح تفصیلی گفتگو کی ۔انہوںنے کہاکہ بہت سارے احباب نے اس بات کو یاد کیا کہ ایک زمانہ میں بیجاپور میں انڈین یونین مسلم لیگ بہت طاقتور تھی موجودہ حالات میں جبکہ فرقہ پرست طاقتیں سر اٹھا رہی ہیں بیجاپور میں انڈین یونین مسلم لیگ کے احیاء اور استحکام کو نہایت ضروری بتایا گیا۔

سید عمران مسلم لیگ بیجاپور ضلع کے کنونیر نامزد
سید عمران مسلم لیگ بیجاپور ضلع کے کنوینر نامزد

یہ بھی پڑھیں:One Day Training Camp For Umrah بیدر میں ایک روزہ عمرہ تربیتی کیمپ

مولانا محمد نوح نے بیجاپور کی نہایت فعال و متحرک نوجوان شخصیت سید عمران لاٹھی استاد ساکن آثار محلہ بیجاپور کو بیجاپور ضلع کیلئے انڈین یونین مسلم لیگ کا کنوینر نامزد کرتے ہوئے انہیں بیجاپور شہر اور بیجاپور ضلع کے تعلقہ جات میں انڈین یونین مسلم لیگ کی قومی ممبر سازی مہم چلانے کی ذمہ داری سونپی اور اعلان کیا کہ ایک ماہ بعد انتخابات کے ذریعہ انڈین یونین مسلم لیگ ضلع بیجاپور کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

Last Updated : Oct 12, 2023, 9:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.