ETV Bharat / state

اسکول اور کالج بند، طلبا نے کیا کھیتوں کا رخ

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 3:19 PM IST

ریاستی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے اور اسکول، کالج بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اس کی وجہ سے بیشتر طلبا کھیتوں میں کام کر رہے ہیں اور گھر والوں کی مدد کر رہے ہیں۔

اسکول اور کالج بند، طلبا نے کیا کھیتوں کا رخ
اسکول اور کالج بند، طلبا نے کیا کھیتوں کا رخ

ریاست کرناٹک کے دوانگری ضلع میں اسکول-کالج لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند ہیں۔ شہری علاقوں میں بچے آن لائن کلاس لے رہے ہیں جبکہ دیہی علاقوں کے بچے مزدور بن چکے ہیں۔ بیشتر دیہات میں اسکول اور کالج کے 70 فیصد طلبا ملازمت پر جا کر رقم کما کر اپنے اہل خانہ کی مدد کر رہے ہیں۔

طلبا کا کہنا ہے کہ ان کے گھر میں معاشی صورتحال اچھی نہیں ہے لہٰذا مزدوری کر کے اپنے گھر والوں کی مدد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکول شروع ہونے کے بعد وہ اسکول جائیں گے۔

غریب بچے جو آن لائن کلاس کے لئے موبائل فون خریدنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں، انہیں لاک ڈاؤن میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے نتیجے میں بہت سارے دیہی بچے کھیت میں مزدوری کرتے ہیں۔ طلبا کی رائے ہے کہ اَنلاک ہونے کے بعد ان کے والدین انہیں اسکول بھیجیں گے۔

بچوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو دیہی علاقوں کے طلبا کی تعلیم کے لئے متبادل اقدامات کرنے چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.