ETV Bharat / state

ایس ایس ایل سی امتحان کے لیے ہیلپ لائن - سکینڈری سکول آف لیوینگ سرٹیفکٹ

گلبرگہ میں سکینڈری سکول آف لیوینگ سرٹیفکٹ نے امتحانات کے مراکز، اور دیگر بات چیت کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔

گلبرگہ میں سکینڈری سکول آف لیوینگ سرٹیفکٹ نے امتحانات کے مراکز، اور دیگر بات چیت کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 10:54 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں محکمہ تعلیمات گلبرگہ کی جانب سے جاری تعلیمی سال کے سکینڈری سکول آف لیوینگ سرٹیفکٹ (ایس ایس ایل سی) امتحان کے لیے ہیلپ لائن نمبر کا آغاز کیا گیا ہے۔

ایس ایس ایل سی امتحان کے لیے ہیلپ لائن
ایس ایس ایل سی امتحان کے لیے ہیلپ لائن

ایس ایس ایل سی امتحان دینے والے طلبا 31 مئی تک ہیلپ لائن کے نمبر پر رابطہ پیدا کرکے امتحانی مراکز کی تبدیلی اور دیگر مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں

گلبرگہ میں سکینڈری سکول آف لیوینگ سرٹیفکٹ نے امتحانات کے مراکز، اور دیگر بات چیت کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے
گلبرگہ میں سکینڈری سکول آف لیوینگ سرٹیفکٹ نے امتحانات کے مراکز، اور دیگر بات چیت کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے

واضح رہے کہ ایس ایس ایل سی نے رابطے کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر 997235963، 9902333018، کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.