ETV Bharat / state

گلبرگہ میں ماہ رمضان کے آخری عشرہ کے موقعہ پر الوداع اور خصوصی دعا کا اہتمام - etv bharat urdu

رمضان المبارک میں مسلمان اس لئے زکوٰۃ اداکر تے ہیں کیونکہ اس مہینے میں ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ زکوٰۃ کی ادائیگی نہ صرف مال کو پاک صاف کرتی ہے بلکہ اس کا نظام غربت کے خاتمے کے لیے ایک تحریک ہے۔

گلبرگہ میں ماہ رمضان کے آخری عشرہ کے موقعہ پر الوداع اور خصوصی دعا کا اہتمام

author img

By

Published : May 11, 2021, 4:24 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ماہ رمضان کے آِخری عشرہ کے موقعہ پر مختصر افراد کی جانب سے الوداع ماہ رمضان کا اجلاس نورباغ میں منعقد کیا گیا۔

گلبرگہ میں ماہ رمضان کے آخری عشرہ کے موقعہ پر الوداع اور خصوصی دعا کا اہتمام

اس موقعہ پر مولانا محمد یوسف قریشی نے اجلاس کا آغاز قرات پاک سے شروع کیا اور نعت پاک کم سن طالبہ عبدالمقید چلبل نے پڑھی اور الوداع سید کاشف باشاہ قادری برادن کرنور شریف نے پڑھی۔

اس دوران مولانا محمد یوسف قریشی نے کہا کہ ماہ رمضان کا آخری عشرہ گویا پورے مہینے کا نچوڑ ہے۔

عوام ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں کثرت سے عبادت کریں اور اس دوران خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔ غریب، یتم، بیوہ میں اپنا زکوٰۃ فطرہ ادا کریں۔

رمضان المبارک میں مسلمان اس لئے زکوٰۃ اداکر تے ہیں کیونکہ اس مہینے میں ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ زکوٰۃ کی ادائیگی نہ صرف مال کو پاک صاف کرتی ہے بلکہ اس کا نظام غربت کے خاتمے کے لیے ایک تحریک ہے۔اس دوران ملک اور دنیا بھر میں پھیلی ہوئی وبا کے خاتمہ کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.