ETV Bharat / state

Souhardha Bharat Foundation یوم جمہوریہ کے موقع پر ’ڈائیورسٹی اینڈ آئیڈیا آف انڈیا' کا انعقاد - کانگریس لیڈر اور حقوق کارکن مہروز خان

بنگلورو میں سوہاردھا بھارت فاؤنڈیشن یوم جمہوریہ کے موقع پر حب الوطنی کی تقریب 'ڈائیورسٹی اینڈ آئیڈیا آف انڈیا' کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرسوہاردھا بھارت فاؤنڈیشن کی جانب سے یوم جمہوریہ اپنی ثقافت اور تنوع کا مظاہرہ کرتے ہوئے منانے کی اپیل کی گئی ہے۔ Souhardha Bharat Foundation To Hold Patriotic Event

یوم جمہوریہ کے موقع پر ڈائیورسٹی اینڈ آئیڈیا آف انڈیا' کا انعقاد کیا اعلان

author img

By

Published : Jan 27, 2023, 2:56 PM IST

یوم جمہوریہ کے موقع پر ڈائیورسٹی اینڈ آئیڈیا آف انڈیا' کا انعقاد کیا اعلان

بنگلور: اس موقع پر کانگریس رہنما اور حقوق کارکن مہروز خان نے کہا کہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر نوجوان شاعروں، فنکاروں، سماجی کارکنوں، سماجی مفکرین پر مشتمل ایک سماجی تنظیم، سوہاردھا بھارت فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک 'سوہردھا سمبھرم' کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مہروز نے کہا، اس کا مقصد نوجوانوں پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے کرناٹک بھر میں تنوع کا جشن منانا ہے۔

سوہردھا سمبھرمہ 26 جنوری کو صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک چترکلا پریشد کمارکرپا روڈ، بنگلورو میں پورے دن کی سرگرمی کا انعقاد کیا جائے گا۔ پرچم کشائی کے فوراً بعد ’’ہندوستان کا تنوع اور آئیڈیا‘‘ کے عنوان سے ایک مباحثے کا اہتمام کیا جائے گا۔ انہوں نے دہلی سے تعلق رکھنے والے ممتاز حقوق کارکنوں اور صحافیوں شبنم ہاشمی کے نام بتائے، آؤٹ لک کی سابق ایڈیٹر صبا نقوی پروگرام میں شرکت کریں گی۔

معروف تاریخ داں پروفیسر مردولا مکھرجی بھی اس تقریب میں شرکت کریں گی۔اس موقع پر دیگر اہم مہمان خصوصی ہوں گے جو سابق جج سپریم کورٹ جسٹس گوپالا گوڑا، سابق آئی اے ایس ششی کانت سینتھل، چترکلا پریشد کے چیئرمین بی ایل شنکر، کانگریس لیڈر ستیش جارکی ہولی، دنیش گنڈوراو، اکائی پدمشالی، نامور مصنف بارگورو رام چندرپا پروگرام میں شرکت کریں گے۔ مہروز خان نے کہا کہ اس کا مقصد نوجوانوں اور طلباء میں تنوع کا پیغام دینا ہے۔ ہندوستان کے تنوع کے بارے میں نوجوانوں کو مشغول کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے اس پروگرام میں بہت ساری سرگرمیاں ہوں گی۔ بچے اور نوجوان کرناٹک کے مختلف اضلاع کی ثقافت کا مظاہرہ کریں گے جہاں سے وہ آئے ہیں، متعلقہ لباس پہن کر اپنی ثقافتوں کی نمائش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Bidar Voters Day programme بیدر میں قومی ووٹر ڈے پر پروگرام

ان کاکہنا ہے کہ ان کی تنظیم سودھردھا بھارت فاؤنڈیشن ایک طویل عرصے سے آئینی اقدار کو برقرار رکھنے اور معاشرے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کر رہی ہے۔لوگوں کو آئینی حقوق سے متعلق بیداری ضروری ہے۔اس کے لئے ہم ریاستی سطح پر پروگرامز منعقد کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.