ETV Bharat / state

موبائل کے لیے باپ کا قتل - ككاتھی گاؤں

ریاست کرناٹک کے ككاتھی گاؤں میں پیر کی صبح اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال کرنے سے منع کرنے پر ایک بیٹے نے اپنے 60 سالہ باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

موبائل کے لیے اپنے باپ کا قتل
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 3:16 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:02 AM IST

پولیس نے بتایا کہ ملزم بیٹا کا نام رگھوویر (25) ہے۔ پولیس کے مطابق رگھوویر جب اپنے باپ کی موت سے مطمئن نہیں ہوا، تو وہ لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔

اس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول باپ تین مہینہ پہلے ہی پولیس سروس سے رٹائرڈ ہوا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ باپ کے بار بار منع کرنے سے پریشان رگھوویر نے گزشتہ روز کو پتھر پھینک کر پہلے پڑوسی کے گھر کا شیشہ توڑ کر اپنا غصہ اتارا۔

پڑوسیوں کی شکایت پر پولیس نے اس سلسلہ میں کیس درج کیا تھا اور پولیس نے اسے تشدد نہ کرنے کا مشورہ دے کر چھوڑ دیا تھا۔

پولیس کے مطابق رگھوویر نے اپنے باپ پر حملہ کرنے سے پہلے اپنی ماں کو ایک کمرہ میں بند کر دیا۔ ماں کسی طرح اس واقعہ کی اطلاع پڑوسیوں کو دی۔

اس کے بعد پڑوسیوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی، بتایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے والد سے موبائل ریچارج کرنے کے لیے پیسے کا بھی مطالبہ کر رہا تھا۔

Intro:Body:

235t25r

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.