ETV Bharat / state

Blood Donation Camp بیدر میں یک روزہ خون عطیہ کیمپ - یک روزہ خون عطیہ کیمپ

بیدر ضلع میں چھ دسمبر کے موقع پر مقامی نوجوانوں کی جانب سے یک روزہ خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ Blood Donation Camp

بیدر میں یک روزہ خون عطیہ کیمپ
بیدر میں یک روزہ خون عطیہ کیمپ
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 4:08 PM IST

بیدر:کرناٹک کے بیدر ضلع میں چھ دسمبر کے موقع پر مقامی نوجوانوں کی جانب سے یک روزہ خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔قدیم سرکاری دواخانہ روبرو ضلع پنچایت آفس بیدر میں صبح دس بجے سے شام 5 بجے تک رکھا گیا ہے۔ Social Organization Will Organize Blood Donation Camp On 6th December In Bidar

بیدر میں یک روزہ خون عطیہ کیمپ

محمد ذاکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خون کا عطیہ ایک بہترین عطیہ ہے۔ اس سے لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایک انسان کی جان بچانا گویا انسانیت کی جان بچانے کی برابر ہے۔

مقامی نوجوانوں نور محمد عالم نے بتایا کہ اس یک روزہ خون عطیہ کیمپ میں نوجوانوں کے علاوہ خواتین کے لئے بھی خون عطیہ کرنے کا الگ سے اہتمام کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Written and Oratory Competitions in Bidar حاجی محمد سلطان میموریل اسکول کی طالبہ کو انعام

سماجی کارکن نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی خواتین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنا خون کا عطیہ دے کر اس کیمپ کو کامیاب بنائیں اور سماج کو مثبت پیغام دیں۔Social Organisation Will Organise Blood Donation Camp On 6th December In Bidar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.