ETV Bharat / state

گلبرگہ میں مزید چھ افراد کورونا سے متاثر پائے گئے - six new cases of coronavirus in gulbarga karnataka

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج پھر 6 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس طرح سے ضلع میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔

six new cases of coronavirus in gulbarga karnataka
گلبرگہ میں مزید چھ افراد کورونا سے متاثر پائے گئے
author img

By

Published : May 4, 2020, 8:08 PM IST

کورونا وائرس ملک سمیت پوری دنیا میں تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ اس سے اب تک پوری دنیا میں 35 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں اور دو لاکھ سے زائد افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔

six new cases of coronavirus in gulbarga karnataka
گلبرگہ میں مزید چھ افراد کورونا سے متاثر پائے گئے

بھارت میں بھی بہت تیزی سے پھیل رہا اور بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

یہاں پر آج چھ نئے افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ یہ سب مریض نمبر 532 کے رابط سے 13 سالہ لڑکی اور 54 سالہ شخص ساکن مومن پورہ گلبرگہ کے متاثر ہوئے ہیں۔ ایک 41 سالہ شخص بھی متاثر ہوا ہے۔ اس شخص کو کسی کے رابط سے وائرس کا اثر ہوا ہے۔ اس کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔ سانس کی شدید تکلیف سے پریشان اس شخص کو شہر کے ای ایس آئی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

اسی طرح ایک اور 35 سالہ خاتون ساکن ملن چوک 78 سالہ شخص ساکن غازی پورہ کو انفولینزالائیک الینس اور 22 سالہ شخص ساکن سنگتراش واڑی کو شہر کے ای ایس آئی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ جس سے گلبرگہ میں خوف کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.