ETV Bharat / state

سدھارمیا پر منگلورو میں داخلہ پر پابندی

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 10:46 PM IST

کرناٹک کے سابق وزیراعلی اور اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما سدھارمیا کو منگلورو پولیس نے اتوار کی نصف شب تک منگلورو میں داخلہ پر پابندی لگادی ہے ۔

سدا رمیا کو منگلورو میں داخلہ پر پابندی
سدا رمیا کو منگلورو میں داخلہ پر پابندی

اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما اتوار کو منگلورو جاکر ان دو نوجوانوں کے خاندان سے ملنے والے تھے، جن کی جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس کی فائرنگ میں موت ہوگئی تھی ۔
منگلورو پولیس کمشنر پی ایس ہرشا نے ایک نوٹس جاری کر کے کہا کہ امن وقانون برقرار رکھنے کے مقصد سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔
شہر میں اتوار کی نصف شب تک کرفیو لگاہواہے اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بھی معطل ہیں

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.