ETV Bharat / state

فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کے حملے کے خلاف گلبرگہ میں مختلف تنظیموں کااحتجاج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 16, 2023, 7:54 PM IST

Updated : Dec 16, 2023, 9:00 PM IST

Protest Rally Against Israel In Gulbarga گلبرگہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کے ظلم ستم کے خلاف احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے عالمی طاقتوں سے غزہ پر اسرائیل کے حملے جلد سے جلد رکوانے کی اپیل کی۔

فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کے حملے کے خلاف گلبرگہ میں مختلف تنظیموں کااحتجاج
فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کے حملے کے خلاف گلبرگہ میں مختلف تنظیموں کااحتجاج

فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کے حملے کے خلاف گلبرگہ میں مختلف تنظیموں کااحتجاج

گلبرگہ:ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کے ظلم ستم کے خلاف احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔مظاہرین نے عالمی طاقتوں سے غزہ پر اسرائیل کے حملے جلد سے جلد رکوانے کی اپیل کی۔

اس سلسلہ میں ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں سیٹزن فورم فار پیس اینڈ جسٹس گلبرگہ کے جانب سے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند کو یاداشت پیش کی گئی ۔اس موقع پر سماجی کارگزار جاوید حسین صاحب بتاتے ہوئے کہا ۔فلسطین میں لگاہ تار ڈھائی مہنوں سے اسرائیل بمباری کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ غزہ میں اب تک سولہ ہزار سے زائد فلسطینی افراد جان بحق ہوئے ہیں ۔جن ننے معصوم بچے اور بزرگ خواتین اور نوجوان بھی شامل ہیں۔فلسطین پوری طرح سے تباہ ہو چکا ہے ۔ یہاں تک غزہ میں اسپتال ،اسکول کالج مساجد پر بھی بمباری کی جارہی ہے ۔دنیاں بھر میں عالمی سطح پر فلسطینی کی حمایت احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ لکین ابھی تک اسرائیل بمباری جنگ بندکر نے کو تیار نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلورو کے تاجر کا ہنی ٹریپ معاملہ؛ جوڑا سمیت گروہ کے پانچ ارکان گرفتار

ان کا کہنا ہے کہ اس لیے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈالنے کے لئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا ۔اور اس دوران صدر جمہوریہ ہند کو یاداشت پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر گلبرگہ شہر کے مختلف تنظیموں کے ذمہ داران نے اس احتجاجی مظاہرے میں شریک کر کے فلسطین کی حق حمایت کی۔

Last Updated : Dec 16, 2023, 9:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.