ETV Bharat / state

گلبرگہ: یوم عاشورہ کے روزے کے لیے سحر و افطار کا اہتمام - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں یوم عاشورہ کے موقع پر نویں اور دسویں محرم کو مدینہ مسجد محبوب نگر کالونی کی جانب سے سحر وافطار کا اہتمام کیا گیا۔

sehri and iftar organized by madina masjid in gulbarga
یوم عاشورہ کے روضے کے لیے سحر و افطار کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 4:34 PM IST

اس موقع پر مسجد کے ذمہ دارن نے بتایا کہ، ' پچھلے پانچ سالوں سے مسجد میں ماہ محرم کی نویں اور دسویں کو عوام کے لیے سحر و افطار کا اہتمام بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے۔ جس کے لیے بھاری مقدار میں پکوان بنایا جاتا تھا، لیکن رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے مختصر افراد کے لیے ہی سحر اور افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

عاشورہ کے روزے کی فضیلت

کھانے کے برتن اور پانی کے کپ بھی ریڈی میڈ استعمال کیاجارہا ہے۔ اس دوران یوم عاشورہ کے دن ملک میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کے خاتمہ کے لیے بھی خصوصی دعا کر نے کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.