ETV Bharat / state

گلبرگہ ضلع میں 6 اگست تک دفعہ 144 نافذ - رام مندر تعمیر کی سنگ بنیاد پر گلبرگہ میں کرفیو نافذ

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں آج رام مندر تعمیر کی سنگ بنیاد کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔

گلبرگہ ضلع میں 6 اگست تک دفعہ 144 نافذ
گلبرگہ ضلع میں 6 اگست تک دفعہ 144 نافذ
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 7:19 PM IST

گلبرگہ ضلع میں 6 اگست تک دفعہ 144 سی آر پی سی کالم جاری رہے گا۔شہر میں 5 اگست کو ایوھیا میں شری رام مندر تعمیر کے لئے تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر شہر میں امن برقرار رکھنے کے لئے احتیاطی طور پر گلبرگہ ضلع میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔

وہیں پورے ضلع میں 5 اگست کے دوپہر 3 بجے سے 6 اگست کی صبح 6 بجے تک شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

گلبرگہ کے ڈپٹی کمشنر بی شرتھ نے یہ حکم نامہ جاری کیا ہے کہ ضلع میں تحفاظتی مقاصد کے پیش نظر ضلع میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔

کرناٹک آ بکاری ایکٹ1965 کالم اے کے تحت ڈپٹی کمشنر نے اپنے القیارات کا استعمال کر تے ہوئے یہ حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس موقع پر تمام طرح کے شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔وہیں بار اور ریسٹورنٹ بھی بند رہیں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.