ETV Bharat / state

'منگلور میں دو اموات حادثہ نہیں بلکہ قتل ہے' - ایس. ڈی. پی. آئ

ایس. ڈی. پی. آئی کے ذمہ داران نے بتایا کہ وہ اس معاملے کو کورٹ میں لے جائیں گے اور ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے۔

'منگلور میں دو اموات حادثہ نہیں بلکہ قتل ہے'
'منگلور میں دو اموات حادثہ نہیں بلکہ قتل ہے'
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 9:08 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر منگلورو میں گزشتہ روز شہریت ترمیم قانون کے خلاف پرزور احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران پولیس کی فائرنگ میں دو افراد کی موت ہلاک ہوگئے تھے۔

منگلورو شہر میں ہوئے اس واقعہ سے متعلق ایس. ڈی. پی آئ نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور بتایا کہ یہ تشدد کا واقعہ کوئی حادثہ نہیں بلکہ پولیس کی ایک سازش تھی جس کے تحت دو افراد ہلاک کیا گیا۔

'منگلور میں دو اموات حادثہ نہیں بلکہ قتل ہے'

ایس. ڈ. پی. آی کے ذمہداران نے ایک وڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ منگلورو پولیس کمیشنر ڈاکٹر ہرشہ پر ان دو اموات کا الزام عائد کیا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ کھلے عام قتل ہے جس کے لئے ڈاکٹر ہرشہ کو فوری طور پر برخاست کیا جائے۔

ایس. ڈی. پی.. آئ کے ذمہداران نے بتایا کہ وہ اس معاملے کو کورٹ میں لے جائیں گے اور ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقتول افراد کے اہل خانہ کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے۔

Intro:منگلور میں 2 اموات حادثہ نہیں بلکہ قتل ہیں: ایس. ڈی. پی. آئی

Body:منگلور میں 2 اموات حادثہ نہیں بلکہ قتل ہیں: ایس. ڈی. پی. آئی

بنگلور: شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ سے نہ صرف مسلم بلکہ دیگر سبھی طبقات کے لوگ بیچین نظر آرہے ہیں کہ یہ صرف قانون نہیں بلکہ ملک کے دستور پر حملہ ہے اور یہ ہرگز درگزر نہیں کیا جاسکتا.

اس سلسلے میں ملک بھر میں اس قانون کے خلاف آوازیں اٹھرہی ہیں اور سبھی ادیاں و مذاہب کے ماننے والے باشندے اس قانون کو غیر آئینی قرار دیرہے ہیں اور اس کے منسوخی کا مطالبہ کر رہے ہیں. واضح رہے کہ ریاست کرناٹک میں 2 دنوں کے لئے کرفیو لگایا گیا ہے.

اس سلسلے میں کل ریاست کرناٹکا کے شہر منگلور میں بھی پرزور احتجاج منعقد کیا گیا جس کے دوران تشدد کا واقعہ پیش آیا اور پولیس فائرنگ میں 2 افراد کی موت ہوئی.

منگلور میں ہوئے اس واقعہ کے متعلق ایس. ڈی. پی آئ نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور بتایا کہ یہ تشدد کا واقعہ کوئی حادثہ نہیں بلکہ پولیس کی ایک سازش تھی جس کے تحت 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا.

ایس. ڈ. پی. آی کے ذمیداران نے ایک وڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے منگلور پولیس کمیشنر ڈاکٹر ہرشہ پر ان دو اموات کا الزام لگایا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ کھلے عام کیا گئے قتل ہیں جس کے لئے ڈاکٹر ہرشہ کو فوری طور پر برخاست کیا جائے.

ایس. ڈی. پی.. آئ کے ذمیداران نے بتایا کہ وہ اس معاملے کو کورٹ میں لیجائینگے اور ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقتول افراد کے اہل خانہ کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے.

بائیٹس...
1. محمد ثاقب، ریاستی صدر، پاپیلر فرنٹ آف انڈیا
2. محمد الیاس تھومبے، ریاستی صدر، ایس. ڈی. پی. آی کرناٹک
3. ایڈووکیٹ ایس. بالن، صدر، اینٹی فیسسٹ فورم
4. محمد الیاس تھومبے، ریاستی صدر، ایس. ڈی. پی. آی

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.