ETV Bharat / state

SDPI Leader Abdul Majeed ایس ڈی پی آئی سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، عبدالمجید - سدرامیہ کے دور اقتدار میں کانگریس حکومت

ایس ڈی پی آئی رہنما عبدالمجید نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے تنظیم کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ کانگریس کی جانب سے ایس ڈی پی آئی کے خلاف کوئی مقدمہ دائر ہی نہیں کیا گیا تھا۔ SDPI Leader Abdul Majeed

ایس ڈی پی آئی سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے بی جے پی:عبد المجید

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 12:51 PM IST

بنگلور: ایس ڈی پی آئی کے رہنما عبدالمجید نے کہاکہ کرناٹک بی جے پی رہنماوں کی جانب سے یہ کئی مرتبہ کہا جارہا ہے کہ سدرامیہ کے دور اقتدار میں کانگریس کی حکومت کی جانب سے ایس ڈی پی آئی کے رہنماوں کے خلاف فوجداری مقدمہ کو واپس لیا گیالی.SDPI Leader Abdul Majeed Says no any criminal Cases Filed Against SDPI Were Never Withdrawn BY Siddaramaiah Govt

ایس ڈی پی آئی سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے بی جے پی:عبد المجید

اس الزام کے رد عمل میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی کرناٹک کے صدر عبد المجید نے کہا کہ بی جے پی رہنماوں کی جانب سے دیے جارہے اس بیان میں کوئی سچائی نہیں ہے اور یہ سراسر بے بنیاد ہے.پرپگنڈے کے ذریعہ ماحول بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

عبد المجید نے بی جے پی رہنماوں سے کہا کہ وہ اس الزام کو ڈاکیومینٹس کے ساتھ ثابت کریں اور پھر وہ اس معاملے میں بحث کے لئے تیار ہیں.ہم جانتے ہیں سچائی کیا ہے۔اس لئے انہیں بحث کے لئے چیلنج کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:NIA Raids in Shopian جموں و کشمیر کے متعدد مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی کرناٹک کے صدر عبد المجید نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی کے کیسز واپس لینے کی بات بی جے پی کا ایک جھوٹا پروپیگنڈہ ہے تاکہ سدرامیہ کو بدنام کیا جائے. SDPI Leader Abdul Majeed Says no any criminal Cases Filed Against SDPI Were Never Withdrawn BY Siddaramaiah Govt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.