ETV Bharat / state

بنگلور: اسکول میں ضرورتمدنوں کے کھانے کا انتظام

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 12:56 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بھر میں تعلیمی ادارے بند ہوچکے ہیں اور بچوں کو لمبی چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے، لیکن گلوبل پبلک اسکول کی امارت کو اب کھول دیا گیا ہے اور یہاں کھانا بنایا جارہا ہے۔

اسکول بنا غریب و مجبور افراد کے کھانے کا مرکز

اسکول کیمپس سے ہر روز کم و بیش 2000 غریب و مجبور لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کو کھانے کے پیکٹس ان کے گھروں تک پہنچائے جاتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اسکول کے پرنسپل عبد الرحیم کی رہنمائی میں تقریباً 50 نوجوانوں کی ایک ٹیم متحرک ہے، جو اناج کو خریدنے سے لیکر اسے تیار کر مستحق افراد تک منظم تریقے سے پہنچاتی ہے۔

ضرورت مندوں کے لیے کھانا بنایا جا رہا
ضرورت مندوں کے لیے کھانا بنایا جا رہا

اسکول کے پرنسپل عبد الرحیم کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لئے نفاذ کئے گئے لاک ڈاؤن سے لوگ بیکار ہوچکے ہیں، اور کھانے کے محتاج ہیں۔

گلوبل پبلک اسکول
گلوبل پبلک اسکول

ایسے مجبور و مستحق افراد کی نشاندہی کر ہم انہیں سیر کرانے کی یہ چھوٹی سی کوشش میں لگے ہیں۔ کھانے کے علاوہ، نوجوانوں کی جانب سے ان کے اپنے ذاتی خرچ سے غریب کھاندانوں میں راشن کٹس کی تقسیم کا کام بھی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.