ETV Bharat / state

بنگلور: مسلم طلبا کو قانون کی پڑھائی کےلیے اسکالرشپ کا اعلان - معروف تاجر ڈاکٹر بومنانہ ہلی بابو

ریاست کرناٹک کے بنگلور میں قانون (لاء) کی پڑھائی کے لیے مسلم طلبا کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا گیا۔ اس اسکالرشپ کا اصل مقصد شعبہ وکالت میں مسلمانوں کے تناسب کو بڑھانا ہے۔

Scholarships announced for Muslim students to study law
بنگلور: مسلم طلبا کو لا کی پڑھائی کےلیے اسکالرشپ کا اعلان
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 1:21 PM IST

بنگلور کے معروف تاجر ڈاکٹر بومنانہ ہلی بابو نے مستحق غریب طلبا کو لاء کی پڑھائی کےلیے اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’عدلیہ میں اقلیتوں کی نمائندگی نہ کے برابر ہے اور عدلیہ میں مسلمانوں کی نمائندگی کو بڑھانا میرا خواب ہے جبکہ اس کمی کو دور کرنے کےلیے ایک پروجکٹ کے تحت مسلم طلبا کو اسکالرشپ کے ذریعہ مدد دی جائے گی‘۔

بنگلور: مسلم طلبا کو لا کی پڑھائی کےلیے اسکالرشپ کا اعلان

مذکورہ پروجیکٹ کی چیئرپرسن پروفیسر نازنین بیگم نے بتایا کہ ’ قابل وکلا نہ صرف مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرسکتے ہیں بلکہ ملک کی سالمیت کے تحفظ کےلیے بھی نمایا رول ادا کرسکتے ہیں۔

اس موقع پر معروف وکیل محمد طاہر نے مسلم طلبا سے اپیل کی کہ وہ اسکالرشپ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور کڑی محنت کے ذریعہ قوم و ملت کی خدمت کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.