ضلع داونگری کے کوڈگنور کراس کے پاس موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم میں منجو ناتھ کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق صحافی منجو ناتھ گذشتہ پانچ مہینے سے ضلع ہاویری کے پرجاوانی کنڑا اخبار میں بطور رپورٹر اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔
منجو ناتھ اپنی بہن کے گاؤں سے ہاویری واپس آرہے تھے، تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔