ETV Bharat / state

Masjid E Taha 'مجاہدین آزادی کو یاد کرنا سبھی کہ ذمہ داری ہے'

author img

By

Published : Aug 18, 2023, 6:18 PM IST

نہایت جوش و جذبے کے ساتھ بنگلور کی مسجد طحہ متیکیرے کے روبرو سابق وزیر اشوتھ نارائن کے ہاتھوں پرچم کشائی کے ذریعے یوم آزادی منایا گیا۔

بنگلورو کی مسجد طحہ میں جشن آزادی منایا گیا

بنگلورو: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح کرناٹک میں بھی جوش و خروش کے ساتھ یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دارالحکومت بنگلور میں واقع مسجد طحہ متیکیرے کے روبرو سابق وزیر اشوتھ ناراین کے ہاتھوں پرچم کشائی کے ذریعے نہایت جوش و جذبے کے ساتھ یوم آزادی منایا گیا۔

اس موقع پر سابق وزراء اشوتھ نارائن اور مونی رتنہ نے اپنے مختصر تقاریر میں قومی یکجہتی و عالمی برادری کا پیغام دیا۔ مسجد طحہ کے احاطے میں منائے گئے اس جشن آزادی کے اجلاس میں ریاست کے معروف کنڑا زبان کے شاعر محمد اسد اللہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر مسجد طحہ انتظامیہ کمیٹی کے صدر سمیع اللہ خان نے ملی اداروں و اردو اکیڈمی سے اپیل کی کہ مجاہدین آزادی کے تعرفی کتابچے تیار کئے جائیں تاکہ ان کے ذریعے نئی نسل کو مجاہدین آزادی کی قربانیوں سے روشناز کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Independence Day celebration at Madrasa بیدر کے مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ میں یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام

سمیع اللہ خان نے کہا کہ مجاہدین آزادی کو یاد کرنا صرف ایک سالانہ عمل نہیں بلکہ ان کی تاریخ کو یاد رکھنا و نئی نسل کو اس سے آگاہ کرنا سبھی کہ ذمہ داری ہے۔ اس موقع پع محمد فخر الدین نے کہا کہ مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد رکھنے و ملک کے تحفظ کے لئے ان قربانیوں کو دہرانے کی ضرورت ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.